تبصرے تجزئیے

  • سیاسی بحران کا واحد حل
    • 08/25/2014 2:42 PM
    • 5048

    ملک میں جاری سیاسی ہیجان بڑھ رہا ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک اور عمران خان کی تحریک انصاف کے دھرنے اور احتجاج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے جاری ہیں، جو اَب دوسرے شہروں تک پھیل رہے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کا نوازشریف کے استعفے پر اصرار ہے۔ وہ اس سے کم کسی � [..]مزید پڑھیں

  • صرف ہندوؤں کا ہندوستان
    • 08/25/2014 12:14 PM
    • 4363

    ہندوستان میں فی الوقت دو باتیں اور تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔ایک : " ہرہندوستانی ہندو ہے " ۔ دوسرا " لَو جہاد "LOVE JIHAD  ۔    یہ دونوں باتیں کیا ہیں؟ اور ان باتوں کے بیان کرنے کا مقصد کیا ہے؟ اگر ان سوالوں پر غور کیا جائے تو جو بات پہلے مرحلے میں ہر شخص کے ذہن میں آسکت [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی کھیل کرکٹ کی زبان میں
    • 08/23/2014 2:16 PM
    • 4277

    آج کل سیاست میں کرکٹ کی زبان کا چرچا ہے۔ اس لئے اس مضمون میں اسلام آباد کے سیاسی ڈرامہ کو کرکٹ کی زبان اور محاورے میں سمجھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ امید ہے قارئین اسے پسند کریں گے۔ کرکٹ کے کھیل کی ابتداء کے حوالے سے نا مکمل شواہد 1301ء تک جاتے ہیں۔ جب کینٹ میں ایک کھیل کے بارے میں تار [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شیشوں کا مسیحا !
    • 08/22/2014 7:09 PM
    • 5981

    خواب ، تصویروں کی طرح ہوتے ہیں اور تصویروں کی منزل دیواریں ، کتابیں اور البم ہوتے ہیں ۔ اور آج کے جدید زمانے میں الیکٹرانک آلات نے اُنہیں ایک وسیع و عریض خلا مہیا کر دیا ہے۔ جہاں یہ تصویریں گردش کرتی رہتی ہیں ۔ پاکستان ، ہمارا پاکستان ، آپ سب کا پاکستان بھی ایک خواب تھا ۔ یہ کوئی [..]مزید پڑھیں

  • وہ قرض اتارے ہیں کہ۔۔
    • 08/20/2014 3:44 PM
    • 5154

    تو پھر اب کیا کیا جائے؟ حکمران تو بدلیں گے نہیں۔ اور نہ ہی عوام۔ آپ لانگ مارچ نکالتے رہیں۔ دھرنے دیتے رہیں۔ تقریریں کرتے رہیں۔ دھاڑتے چنگھاڑتے رہیں۔ ہو گا کیا ؟؟ وہی ہو گا جو شدید آندھی ، بارش ، گرج چمک کے بعد ہوتا ہے۔ آندھی آئے گی۔ بجلی چمکے گی۔ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ کچھ ت� [..]مزید پڑھیں

  • مغرب کے مسلمان
    • 08/19/2014 4:55 PM
    • 4829

    چند ماہ پہلے بی بی سی نے ایک خصوصی رپورٹ نشر کی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 20 سالوں میں ملائیت اور بنیاد پرستی کی جس انداز میں تبلیغ کی گئی ہے وہ اب اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔ اب اندرون و بیرون ملک پاکستانی باشندوں کی زندگی کے ہر شعبے میں جو رجحانات جاری و ساری ہیں وہ [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کا یوم جمہوریہ اور چیلنجز
    • 08/19/2014 2:49 PM
    • 5231

    یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ تقسیم ہند کے بعد ہر دور میں فرقہ پرستی کا زہر منظم انداز میں گھولا جا تارہا ہے۔جس کے نتیجہ میں نہ صرف اہل ملک حد درجہ پریشان رہے ہیں بلکہ امن و امان اور ترقی و خوشحالی بھی متاثر ہوئی ہے۔ شاید اسی کا اظہار یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کے وزیر اعظم نے اپنی تقر� [..]مزید پڑھیں

  • خان کی جذباتیت
    • 08/18/2014 6:24 PM
    • 4691

    پاکستان کا نوجوان ایک ہیجان کا شکار تھا ۔ اسے کچھ سجھائی نہیں دے رہا تھا کہ اس ہیجان کو کیسے بروئے کار لایا جا سکتا ہے۔ پھر عمران خان نے تبدیلی کا نعرہ لگایا تو یہ ہیجان کا شکار نوجوان طبقہ کپتان کے ساتھ ایک نقطے پر جمع ہو گیا۔ اور عمران خان صاحب بھی اپنے ہر جلسے میں اس نوجوان نسل [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان سنبھل جائیں
    • 08/18/2014 6:10 PM
    • 4868

    عمران خان پاکستان کے ان سیاسی قائدین میں ہیں جو اس خواہش کا کئی بار بر ملا اعلان کرچکے ہیں کہ ’’ سیاسی و انتظامی لحاظ سے کرپٹ سسٹم کی تبدیلی ، جاگیردارانہ ، سرمایہ دارانہ نظام سے نجات کے ذریعے ملک کو قائد اعظم کا حقیقی پاکستان بنائیں گے۔ یہ خواہش اور تمنا کچھ غلط بھی نہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • صحافت کے سانپ
    • 08/15/2014 11:19 PM
    • 6287

    پاکستان میں صحافیوں اور میڈیا پر الزامات لگانے کا رویہ بڑا عام ہے۔ مگر سید مجاہد علی کی کتاب ’’میڈیا برسرپیکار‘‘ نے صحافیوں کے حقیقی مسائل اور آزاد صحافت کی راہ میں رکاوٹوں کا جس خوش اسلوبی و مہارت سے تجزیہ کیا ہے، وہ اردو صحافت اور پاکستان سے ہمدردی کا ایک شعوری [..]مزید پڑھیں