عید الفطر ۔ یوم ذمہ داری بھی ہے
- 07/26/2014 2:52 PM
- 4808
رمضان کا آخری عشرہ رحمتیں بکھیرتے ہوئے گزر نے والا ہے۔ رمضان کا مہینہ جیسے جیسے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے لوگ عید کی تیاریوں میں مصروف نظر آتے ہیں۔ اور جیسی بدنظمی اور بد تہذیبی کا مظاہرہ “ فرزندان اسلام “ نے رمضان کے مہینے میں کیا اس کا عملی مظاہرہ دوبارہ سے [..]مزید پڑھیں