ہندوستان کا بدلتا سیاسی منظر نامہ
- 05/28/2014 11:57 AM
- 4628
16؍مئی 2014کے پارلیمانی نتائج نے یہ صاف کر دیا کہ ملک کی 69%فیصدمنفی ووٹنگ کے باوجود31%فیصد مثبت ووٹنگ کا عمل ملک کی مضبوط حکومت بنانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ یہ بات بھی واضح ہو گئی کہ انتخابات سے قبل اور دوران جن ایشوز کو بڑے زور و شور اور قوت کے ساتھ سامنے لایا جا تا ہے کامیابی کے بعد و� [..]مزید پڑھیں