تبصرے تجزئیے

  • کون کون آئین کا پابند ہے!

    ایک طرف حکومت پاکستان آئین کے خلاف شر انگیزی کرنے والوں اور چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف سخت اقدام کرنے کا دعویٰ کررہی ہے۔ تو دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اب حتمی طور سے طے کرلیا ہے کہ ’وہ فوج کے ساتھ مذاکرات کرنے پر تیار ہیں، فوج � [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس کو دھمکی؟

    خیر گزری کہ ہمارے خستہ مکان کی بنیاد ابھی قائم ہے، دیوار، دالان اور دریچوں کے درو بست میں تزلزل کے آثار بہرحال نمودار ہو چکے۔ غیر ملکی قرض 130 ارب ڈالر کو جا پہنچا۔ جی ڈی کا کل حجم 340 ارب ڈالر ہے۔ گرمی کی شدت نے زمین و آسماں زیر و زبر کر رکھے ہیں۔ ایسے میں بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت 65 [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چاندی کی کڑاہی، دیگ اور برقعہ

    پاکستان تحریک لبیک کے نائب امیر مولانا ظہیر الحسن کے بارے میں خبر آئی کہ وہ چیف جستس قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کرنے کے بعد اوکاڑہ میں چھپ گئے تھے جہاں سے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ اس پر درویش کو اپنی سترہ برس پرانی ایک تحریر یاد آ گئی جو لال مسجد اس� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو اقتدار کیسے سونپا جائے؟

    روزنامہ جنگ لاہور کے مدیر اور ممتاز  تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے اپنے تازہ کالم میں تجویز کیا ہے کہ ملک بچانے کے لیے عمران خان کو اقتدار دینا پڑے گا ورنہ اس  ملک کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ سہیل وڑائچ کو درون خانہ رونما ہونے والے معاملات کا شناسا کہا جاتا ہے ، اس لیے ان کے اس کالم [..]مزید پڑھیں

  • بلوچ راجی مچی

    بلوچستان کے ذکر پر عبد المحسن شاہین نے ایک اصطلاح استعمال کی،  ’بلوچ راجی مچی‘۔ اس پرمیں چونکا اور سوال کیا کہ یہ بلوچ راجی مچی کیا ہے؟ پھر گویا دبستاں کھل گیا۔ بات یہ ہے کہ ان دنوں راولپنڈی میں جماعت اسلامی نے دھرنا دے رکھا ہے۔ پی ٹی آئی کے دور میں آئی پی پیز کے ساتھ معا� [..]مزید پڑھیں

  • کڑوا گھونٹ پینا پڑے گا!

    کسی کی پیشانی پر سلوٹ پڑے یا کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آئے، مخلوط حکومت میں شامل دوستوں کا دل ٹوٹے یا یہ تلخ بات انہیں ہضم نہ ہو۔ مقتدرہ کے بڑے آج یہ تسلیم نہ کریں، خلیجی ممالک راضی ہوں یا ناراض، مالیاتی ادارے ہم پر مہربان ہوں یا پابندیاں لگائیں غرض یہ کہ ردعمل جو بھی ہو اگر تضادس [..]مزید پڑھیں

  • نیوٹرل ہونے کا مشورہ اور جماعت اسلامی کا دھرنا

    ہماری صحافت اب تھڑے بازوں کی گپ شپ میں بدل چکی ہے اور اِن دنوں مقبول ترین موضوع یہ طے کرنا ہے کہ اپریل 2022 سے ’میر جعفروصادق‘ کو مسلسل للکارنے والوں نے عمر ایوب خان کے ذریعے صلح کا پیغام کیوں دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی جانب سے اٹھایا سفید جھنڈا شاید نظرانداز کرد� [..]مزید پڑھیں