مہنگائی کا عفریت: خوشیاں بھی پریشانی کا باعث بننے لگیں
- 04/11/2012 2:42 PM
- 3129
آج کل گاؤں دیہات کی چوپالوں سے اقتدار کے ایوانوں تک ایک ہی بحث مباحثہ جاری ہے، شہر کے بڑے بڑے ہوٹلوں میں بھی یہ موضوع زیر بحث ہے اور گلی محلے کے تھڑوں پر بھی یہی رونا رویا جا رہا ہے، خواتین گھروں میں صبح شام یہی سیاپا کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ جبکہ دفاتر مارکیٹوں اور بازاروں میں بھی [..]مزید پڑھیں