نواز لیگ اور ایم کیو ایم کا معرکہ
- 03/13/2014 2:40 PM
- 4505
پنجاب اسمبلی نے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کے خلاف متفقہ قرار داد منظور کر کے طبل جنگ بجا دیا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ یہ اعلان جنگ صرف لفظوں تک محدود رہتا ہے یا اس میں ماضی کی طرح انسانی جانوں کا ضیاع اور اقتدار کا کوئی خونیں کھیل بھی شامل ہوتا ہے۔ منگل 11 مئی کو پنجاب اسم [..]مزید پڑھیں