طالبان کی زبان
- 02/28/2014 8:18 PM
- 4916
روزنامہ ایکسپریس میں پاکستان کے وزیرداخلہ کا بیان نظر سے گزرا- آ پ فرماتے ہیں کہ: “طالبان سے ان کی زبان میں بات کی جاۓگی“- یہ پہلی بار نہیں کہ پاکستان کے ذمہ دار اورصف اول کے سیاستدان نے ایسی زبان استعمال کی ہوجس سے صرف یہ پتہ چلتا ہے کہ یا تو موصوف کو علم نہیں کہ طالبان کس ز [..]مزید پڑھیں