لاہور کی ادبی ڈائری
- 01/10/2014 11:48 AM
- 9755
گزشتہ ہفتے کی اہم ادبی تقریب ادبی جریدے ’’ادبِ لطیف ‘‘ کی مدیرہ صدیقہ بیگم کی 75ویں سالگرہ کے حوالے سے تھی۔ جس کا انعقاد مالک حسین مجروح نے کیاتھا ۔اس تقریب کی خوبی یہ تھی کہ سخت سردی کے باوجود اس میں حسین مجروح اور محترمہ صدیقہ بیگم کے چاہنے والے بہت بڑی تعداد میں [..]مزید پڑھیں