تبصرے تجزئیے

  • بلدیاتی انتخابات کا “اونٹ“
    • 10/28/2013 6:33 PM
    • 5441

    سپریم کورٹ کے حکم پر دسمبر کے پہلے ہفتے تک بلدیانی انتخابات کرانے کا حکومتی اعلان ہو چکا ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں اور وفاق کو نومبر کے آخری ہفتے تک بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں آئین و قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا واضح اعلان [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی وقار کی جھوٹی علامتیں
    • 10/27/2013 5:21 PM
    • 4578

    پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے حوالے سے دنیا بھر میں اکثر موضوع بحث رہتا ہے۔ اسلامی انتہا پسندی چونکہ ایک عالمگیر مسئلہ بن چکا ہے اور اس رویہ کو اپنانے والے دنیا بھر کی اقوام کے لئے خطرہ بنتے جا رہے ہیں ، اس لحاظ سے سب ممالک یہ جاننے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ ذہنیت � [..]مزید پڑھیں

  • ناصر سے باصر تک ۔۔ گریز کی گواہی
    • 10/27/2013 1:05 PM
    • 7289

    شاعری میرے لیے معلوم کی سرحدوں کو عبور کر کے شعور کے پار اُترنے کا عرفان ہے ۔ ایک وجدانی ریاض ہے ۔ ایک روحانی مراقبہ ہے ۔ میں نے لاہور کی مال روڈ پر رات کے پچھلے پہروں کی پسپائی کے دوران اقلیمِ سُخن کے اُس عارف کو جسے ناصر کاظمی کہا جاتا ہے ، شب زندہ داری کے وظیفے میں محو دیک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’’ گو امریکہ گو ‘‘
    • 10/24/2013 6:50 PM
    • 5758

    اس بات میں یقیناًکوئی مبالغہ نہیں ہے کہ پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک اور پاکستانی دنیا کی وہ واحد قوم ہیں جو سب سے زیادہ امداد بھی امریکہ سے وصول کرتے ہیں اور سب سے زیادہ نفرت اور گالیاں بھی اسی کو دیتے ہیں۔ ہمارے دوغلے پن کی انتہا تو یہ ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت نفرت کے مستحق ا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک عہد ساز ناول “ جنگل میں مقتل “
    • 10/21/2013 2:36 PM
    • 7875

    انیس احمد کا ناول " جنگل میں منگل" ، جسے میں اپنی تفہیمی سہولت کے لیے "جنگل میں مقتل" کے عنوان تلے پڑھتا ہوں ، اس دہائی میں لکھے جانے والے اُردو ناولوں میں اپنے متن اور اسلوب کے اعتبار سے ایک بے حد اہم اور منفرد ناول ہے ۔ میں نے اس ناول کو جو کم و بیش دو سو پندرہ صفحات پ [..]مزید پڑھیں

  • عوام کے لئے کڑوی گولی
    • 10/10/2013 1:09 AM
    • 4595

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان اور وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ  بے حس قوموں کو ترقی کی شاہراہ پر لانے کےلئے مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ بعض اوقات کڑوی گولیاں بھی کھانی پڑتی ہیں۔ لیکن نواز شریف کی حکومت پاکستان کی پہلی حکومت ہے جس نے عوام کو کڑوی گولیاں دینے سے پہلے [..]مزید پڑھیں

  • غیر اللہ سے اعلان براء ت
    • 10/09/2013 2:29 PM
    • 5568

    جس طرح کسی علم کو جاننے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے بنیادی فلسفہ سے واقفیت ہو۔ ٹھیک اسی طرح مذاہب جن عبادات و اعمال کا تقاضا کرتے ہیں،ان کے بنیادی فلسفہ سے واقفیت بھی لازم ہے ۔فائدہ یہ ہوگا کہ عمل میں تشنگی نہیں رہے گی اور نتائج کے اعتبا سے بھی فرد کی ذات اور ملت میں وہ نتائج نمودار � [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے کرتوت
    • 10/06/2013 7:23 PM
    • 5534

    بنی نوع انسان کو درپیش آفات عموماً دو طرح کی ہوتی ہیں۔ ایک قدرتی آفات جن پر انسان کنٹرول نہیں کر سکتا اور نہ ہی اس کا اس پر کوئی اختیار ہوتا ہے اور دوسری انسانوں کی اپنی پیدا کردہ آفات۔ نتیجہ کچھ بھی ہو لیکن ان دونوں اقسام کے مضمرات سے نمٹنا اور بھگتنا انسان کو ہی پڑتا ہے۔ بلوچس� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی کمزور حکمت عملی
    • 10/04/2013 5:50 PM
    • 5461

    وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ، امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات اور بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے ساتھ لاحاصل اور بے نتیجہ گفتگو کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ جس جوش و خروش کے ساتھ امریکہ روانہ ہوئے تھے واپسی پر وہ کافور ہو چکا تھا۔ اپنے تیسرے دور [..]مزید پڑھیں

  • آؤ ہم سب آنسو بہائیں
    • 10/03/2013 5:12 PM
    • 5654

     بانئ پاکستان محمد علی جناح ، جنھہں ہم سب قائد اعظم ، قائدِ اعظم کہتے نہیں تھکتے اور جن کے نام کے ساتھ رحمتہ اللہ علیہ کا بصد اہتمام لاحقہ لگاتے ہیں ، ہمارے لیے کتنے قابلِ احترام ہیں ؟ ہمارا متفقہ جواب یقیناً یہ ہوگا کہ ہمیں قائد اعظم سے محبّت ہے ۔ بہت محبت ۔ ہم اُن کے خلاف کوئ [..]مزید پڑھیں