22جولائی۔ ناروے کا یوم سوگ
- 07/22/2013 11:16 AM
- 2255
آج ماڈرن نارویجئن تاریخ میں پیش آنے والے سب سے افسوسناک سانحہ کی دوسری برسی ہے۔ 22 جولائی 2011ء کو ایک دہشت گرد آندرسی بہرنگ برائیویک نے اوسلو میں دھماکہ کرنے کے بعد اوسلو کے نواح میں ایک جزیرہ پر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا تھا۔ دہشت گردی کی اس کارروائی [..]مزید پڑھیں