تبصرے تجزئیے

  • اگر اسرائیل قانوناً نسل کش ثابت ہو گیا تو؟

    سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر غزہ کی انسانی جیل توڑ کے حماس نے جو شب خون مارا، اس کے بعد سے اب تک اسرائیل اپنے دفاع کے نام پر جس طرح تادمِ تحریر لگ بھگ چوبیس ہزار انسانوں کو علی اعلان نیم انسان قرار دیتے ہوئے امریکی ہتھیاروں سے قتل کر چکا ہے۔ اس کے خلاف سب سے پہلی آواز کسی عرب [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی استحکام ناگزیر پہ اتفاق لیکن عمل ندارد

    اس بات پہ سب کا اتفاق نظر آتا ہے کہ ابتر معاشی حالت کی بہتری کے لئے ملک میں سیاسی استحکام کا قیام ناگزیر ہے۔ سیاسی استحکام سے مراد یہ نہیں کہ کوئی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سختی کے ماحول میں اپنی حاکمیت، حکومت کو طوالت دے۔ بلکہ سیاسی استحکام کا مطلب یہ ہے کہ ملک میں حاکمیت کا قبل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدالتی و سیاسی تطہیر کے تقاضے

    میڈیا کا ایک معروف بلکہ پاپولر شخص جو کراچی سے ایم این اے بن کر خود کو بڑا سیاستدان بھی خیال کرنے لگا تھا، اپنے کرتوتوں یا حالات کے جبر میں آکر جب اس نے واپسی کی راہ اختیار کی تو درویش نے ایک کالم تحریر کیا ”خس کم جہاں پاک“۔ ایک بڑے صحافی نے خفگی دکھائی کہ آپ کو مستعفی ہون� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی ماحول کیوں نہیں بن رہا؟

    ایک سوال سب کر رہے ہیں کہ انتخابات میں ایک ماہ سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے، ملک میں انتخابی گہما گہمی کیوں نظر نہیں آرہی؟ لوگوں کا یہ سوال جائز ہے کہ جیسے شادی والے گھر میں ایک چہل پہل اور گہما گہمی بتاتی ہے کہ اس گھر میں شادی ہے، ایسے ہی ملک میں سیاسی گہما گہمی بتاتی ہے کہ عام انتخا [..]مزید پڑھیں

  • پیرامیٹرز طے کرنے کی ضرورت ہے

    2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں آزادی پسند مزاح نگار P.J O’Rourke نے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کو ووٹ دینے کے اپنے فیصلے کی وضاحت ان الفاظ سے کی، ’وہ بالکل ہر چیز کے بارے میں غلط ہے، لیکن وہ عام پیرامیٹرز کے اندر غلط ہے۔ O’ Rourke  کا نظریہ ریپبلکن پارٹی [..]مزید پڑھیں

  • کس برہمن سے پوچھیں کہ سال اچھا ہے؟

    ایک زمانہ تھا جب مستقبل کی پیش گوئی جوتشی، دست شناس اور نجومی کیا کرتے تھے۔ اب زمانہ بدل گیا ہے، اب برہمنوں سے پوچھنے کی ضرورت نہیں رہی کہ یہ سال اچھا ہو گا یا برا، یہ کام اب سائنسی بنیادوں پر ہوتا ہے اور مستقبل کی خبر دینے والوں کو پروفیسر کہا جاتا ہے۔ یہ وہ  پروفیسر نہیں جو [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات اور قومی مسائل

    انتخابات کا بنیادی نکتہ قومی مسائل کا بہتر حل تلاش کرناہوتا ہے۔ کیونکہ ووٹرز کی ایک ہی سوچ اور خواہش ہوتی ہے کہ آنے والی حکومت ان کے بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے ۔ لیکن پاکستان کی سیاست کی کہانی دنیا کے دیگر جمہوری ممالک سے مختلف ہے۔ یہاں انتخابات نہ تو مسائل کی بن [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کے نام ایک عاشقانہ خط

    احمد سعید کے بارے میں آج یہ جملے قلم بند کرنے بیٹھا تو یاد آیا کہ وہ آج سے ٹھیک دو برس پہلے ہم سے جدا ہوگئے۔ یہی مہینہ تھا تاریخ بھی شاید یہی تھی۔ جاڑے کی شدت بھی ایسی ہی تھی۔ کون احمد سعید؟ یہ سوال شاید بہت سے پڑھنے والوں کے ذہن میں ہوگا۔ کچھ تو شاید احمد سعید سے مانوس ہوں گے [..]مزید پڑھیں