تبصرے تجزئیے

  • تین جماعتیں تین کہانیاں

    پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے عروج اور زوال کی اپنی اپنی ’کہانی‘ ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تینوں کے ہی تعلقات کسی نہ کسی مرحلے پر طاقتوں  اسٹیبلشمنٹ  کے ساتھ کشیدہ ہوئے جوان کی حکومتوں کے خاتمہ کا با� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کا سبق کیا ہے؟

    ہمارے ہاں تاریخ پر بہت زیادہ زور دیا جاتا ہے۔ کبھی کبھار تو ایسا لگتا ہے کہ ہم لوگ تاریخ کے ایک خاص دور میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تاریخ سے سبق سیکھ کر اپنی سمتیں درست کرنے کے بجائے ہم تاریخ کے سحر میں گرفتار ہیں، اور تاریخ کے سنہری ادوار کے واپس لوٹ آنے کے خواب دیکھتے ہیں۔ حالاں کہ تا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا فضل الرحمن کا دورہ افغانستان

    جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے دورہ افغانستان کے حوالے سے کافی گفتگو جاری ہے۔ ان کے مخالفین کا مؤقف ہے کہ یہ دورہ مکمل طور پر ناکام رہا اور انہیں ہائی پروٹوکول بھی نہیں ملا جب کہ دوسرا مؤقف یہ ہے کہ اس دورے سے کافی برف پگھلی ہے، جس کے نتائج سامنے آئندہ دنوں میں ا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئے نظام کی ضرورت

    پاکستان آج ایک غیرمعمولی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ اس میں معمول کا کوئی حل قابلِ عمل نہیں ہو سکتا۔ لازم ہے کہ کوئی غیرمعمولی حل تلاش کیا جائے۔ اقتدار کی جاری کشمکش میں پانچ بڑے فریق ہیں: 'ریاست‘، (ن) لیگ‘ تحریکِ انصاف‘ پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام۔ بلوچستان عوام [..]مزید پڑھیں

  • اکبر الہ آبادی کا مضمون اور ایک قرارداد

    اکبر آلہ آبادی کی شاعری میں بغاوت اور قدامت پسندی کے اجزا کو الگ الگ کرنا ایسا ہی دشوار ہے جیسا ہماری تاریخ میں آزادی کی جدوجہد اور قدیم بندوبست کے احیا میں فرق کرنا۔ 1857 کی جنگ قابض غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف بغاوت تھی یا مقامی باشندوں کے لئے حق حکمرانی کا حصول؟ اگر ہندوستان کے [..]مزید پڑھیں

  • ’وہ‘ مختلف ہے؟

    اس کے سب ملنے والے کہتے ہیں کہ وہ ماضی کے سب لوگوں سے مختلف ہے۔ اخبار نویسوں کی اس تک براہ راست رسائی نہیں ہے۔ بالواسطہ طور پر اس کے ملنے والوں کے تاثرات ہم تک پہنچتے رہتے ہیں۔ ابھی تک اسے براہ راست ملنے اور سننے کا اتفاق نہیں ہوا ہے مگر صحافیانہ تجسس مجبور کرتا ہے کہ اس کے بارے م� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ سے کھلواڑ

    کراچی تب سے ہوشربا رہا ہے جب کراچی کو لوگ کلاچی یا کولاچی کے نام سے جانتے تھے۔ مجھے لگتا ہے میرا ایک بھرپور جنم کولاچی میں گزرا ہے۔ گنتی کے لوگوں کی ہماری بستی سمندر کے کنارے شو مندر کے قریب ہوا کرتی تھی۔ چاندنی راتوں میں سمندر جب بپھرتا تھا تب ہم اپنی بستی کنارے سے دور لے جاتے [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر فرزانہ ارشد کی دانائی

    ہماری معروف و باصلاحیت اینکر پرسن ڈاکٹر فرزانہ ارشد کی تاریخ ولادت 12مارچ ہے۔ آپ کی ابتدائی تعلیم فیصل آباد میں ہوئی اور وہیں سے گریجویشن کرنے کے بعد فیملی کے ساتھ لاہور شفٹ ہوگئیں۔ آپ نے ہسٹری میں ماسٹر ڈگری اور ایم فل گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے کیے۔ ڈاکٹر فرزانہ ارشد نے پنجا [..]مزید پڑھیں