تبصرے تجزئیے

  • آزاد کشمیر حکومت کی کارکردگی کا جائزہ

    آزاد کشمیر میں وزیر اعظم چودھری انوارالحق حکومت کی نااہلی کا ایک سنگین پہلو یہ بھی ہے کہ عوامی مسائل کے حل مزاکرات میں عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات کو یکسو نہ کیا گیا جس سے یہ دن دیکھنا پڑا ہے کہ ایکشن کمیٹی کی طرف سے 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پہ آزاد کشمیر میں احتج [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی خوش فہمیاں اور جھوٹے دعوے

    عمران خان نے کہا کہ  ’ میں نے طاقت ور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش کی، جس کی مجھے سزا دی جارہی ہے‘۔  ایک رپورٹ کے مطابق انہوں نے توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ان کے خلاف جھوٹے وعدہ  معاف گواہ بنا کر اسلامی تعل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عام انتخابات کیسے ملتوی ہو سکتے ہیں

    کیا عام انتخابات ملتوی ہو رہے ہیں۔ ہر کوئی ایک دوسرے یہ سوال پوچھ رہا ہے۔ پہلے سینیٹ کی بے وقعت قرارداد نے انتخابات کے ملتوی ہونے کا ماحول بنا دیا۔ حالانکہ میں نے دوستوں کو بہت سمجھایا کہ چند سینٹرز کی پاس کردہ اس قرارداد کی حیثیت ایک ایسے مشورے سے زیادہ نہیں جس کا مقدرر دی کی ٹ� [..]مزید پڑھیں

  • 6 سال یا 10 سال؟

    تضادستان کی خوشحالی اور مستقبل کے حوالے سے ان دنوں دو ماڈل سامنے آ رہے ہیں۔ ایک سیاسی ماڈل ہے جو ممکنہ طور پر بننے والی سیاسی حکومت کے لیڈروں کے ذہن میں ہے۔ یہ ماڈل دس سال کا ہے جس میں مقتدرہ اور وہ سیاسی جماعت دس سال مل کر چلیں گے کہ معاشی پالیسیوں پر طویل مدت کیلئے عمل پیرا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • نہ خان بدلا نہ اُس کا بیانیہ

    کچھ عرصہ سے تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ اپنی پریس کانفرنسوں، ٹی وی ٹاک شوز اور میڈیا سے بات چیت کے دوران بار بار یہ بات باور کروانے کی کوشش کرتی رہی کہ تحریک انصاف اور اُس کی اعلیٰ قیادت نہ فوج مخالف ہے اور نہ ہی فوجی قیادت کے خلاف کسی انتقامی کارروائی کا ارادہ رکھتی ہے۔ لیکن [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل نے کبھی دو ریاستی حل قبول نہیں کیا

    غزہ میں جاری جنگ کے تین ماہ بعد اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں بڑی تعداد میں بچے بھی شامل ہیں۔ اس تباہی اور بربادی کے پیچھے اسرائیل کا بیان کردہ مقصد یہ ہے کہ وہ حماس کو ختم کرنا چاہتا ہے۔  لیکن اس پر یقین نہیں کیا جاسکتا کیونکہ اسرائیل صرف حماس � [..]مزید پڑھیں

  • سال 2024 دنیا بھر میں انتخابات کا سال

    تقریباً 40 ممالک میں جوکہ تقریباً دنیا کی نصف آبادی کی نمائندگی کرتے ہیں رواں سال عام انتخابات کا انعقاد ہوگا جہاں یہ یا تو اپنے نئے حکمرانوں کا انتخاب کریں گے یا پھر اپنے موجودہ حکمرانوں کو برقرار رکھیں گے۔ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ ہم اسے جمہوریت کی عالمی کامیابی کے طور پر [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاست دانوں کی ذمہ داری

    سپریم کورٹ نے تاحیات ناہلی کا   اصول مسترد کرتے ہوئے 2018 میں کیا گیا فیصلہ تبدیل کردیا ہے۔  اس فیصلہ سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو انتخابی سیاست میں حصہ لینے کا حق حاصل ہوجائے گا تاہم اس  کے علاوہ اس  فیصلہ کے ملکی سیاست پر کوئی فوری اثرات  مرتب ہونے  کا امکان [..]مزید پڑھیں