تبصرے تجزئیے

  • آئین سے ماورا عدالتی فیصلے

    ملک میں سیاسی اور آئینی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ سیاسی محاذ آرائی میں بھی کمی نہیں آرہی ہے۔ اداروں کے درمیان تصادم بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ اس تناظر میں لوگ مختلف قسم کی پیش گوئیاں بھی کر رہے ہیں۔ کسی کو مارشل لا نظرآ رہا ہے۔ کسی کو ایمرجنسی نظرآ رہی ہے۔ کسی کو یہ نظام چلت� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پابندی سے پی ٹی آئی کی مقبولیت کم ہو پائے گی؟

    بے بسی کی حالت میں اٹھایا گیا یہ اقدام بڑے مسائل کھڑے کرسکتا ہے۔ ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کا حکومتی فیصلہ انتہائی احمقانہ اور خود اس کے لیے تباہ کُن ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ خودکشی سے کم نہیں۔ اب اس فیصلے پر عمل در آمد ہوگا یا نہیں لیکن اس کا حکومتی سطح پر اعلان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی تصادم میں غیر منتخب حکومت کے اندیشے

    ملک  میں جس قدر سیاسی درجہ حرارت کم کرنے اور قومی مسائل پر کسی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دیاجارہا ہے، سیاسی لیڈر اتنی ہی شدت سے انتشار، ہیجان اور بے چینی پیدا کرنے کے لیے نازیبا، سخت اور اشتعال انگیز الفاظ کا استعمال کرتے ہیں یا حکومت ایسے اقدامات کا اعلان کرتی ہے جس  سے م� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    تقریباً ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں پاکستان اپنی آزادی کی 77ویں سالگرہ منائے گا۔ یہ جشن کا لمحہ ہوگا بلکہ عکاسی بھی کیوں کہ اس ملک نے بہت سے شعبوں میں قدم بڑھائے ہیں لیکن یہ اب بھی اپنی امید افزا صلاحیت حاصل کرنے سے بہت دور ہے۔ یہ اپنے بانیوں کے اس وژن سے بھی دور ہے جنہوں نے اسے عو [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کا منظر نامہ

    سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد کیا ملک میں کوئی سیاسی بحران آگیا ہے؟ یہ کیا سیاسی بحران ہے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ پہلی بات تو یہ سمجھنی کی ہے کہ کیا اس فیصلے کے بعد ملک میں قائم حکومت خطرے میں ہے؟ مرکزی حکومت کسی خطرے میں نہیں ہے۔ اگر یہ مخصوص نشستیں تح� [..]مزید پڑھیں

  • ’عمران فوبیا‘ سے باہر آئیں

    چلو بس اسی کی کمی رہ گئی تھی۔ اب مسلم لیگ (ن) نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلی بار ہو گا کہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پر پابندی لگے گی۔ مگر شاید یہ اتنا آسان نہ ہو، اس سے واضح ہے کہ مسلم لیگ [..]مزید پڑھیں

  • ستر کی دہائی، بھٹو اور فلمی صنعت

    ایک پھلتا پھولتا سنیما کلچر ایک ایسے معاشرے کی نشاندہی کرتا ہے ، جس میں لوگ تفریح کے ذریعے اپنے مسائل، امیدوں اور خواہشات پر غور و فکر کرتے ہیں۔ ایسا پھلتا پھولتا سنیما کلچر پاکستان میں 70 کی دہائی میں تھا۔ اس دہائی میں وہ سیاسی بیداری اور سماجی ترقی پسند اقدار واضح تھیں جن کی [..]مزید پڑھیں