تبصرے تجزئیے

  • آبادی کا بم

    مجھے یاد ہے ایک بار میں نے جناب مجیب الرحمن شامی سے یہ سوال پوچھا تھا پاکستان کا اصل مسئلہ آپ کے نزدیک کیا ہے۔ انہوں نے اس کا جواب صرف تین لفظوں میں دیا تھا ”آبادی کا بم“۔ کل جب میں پنجاب پاپولیشن اینڈ پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کی سابق ڈی جی ثمن رائے سے بات کررہا تھا تو میں نے یہی ج [..]مزید پڑھیں

  • فنکاروں کے دکھ

    پچھلے دنوں ایک کانفرنس کے دوران ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے بتایا کہ ایک یونیورسٹی میں اس بات پہ جھگڑا ہو گیا کہ فلم ڈپارٹمنٹ کو اوپر کی منزل الاٹ کی گئی ہے جبکہ ایک خاص مضمون کو اس سے نچلی منزل۔ جملہ اساتذہ ڈپارٹمنٹ ہذا مشتعل ہوئے اور نامناسب لفظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ان کو ہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی پارلیمان کا ’دارُالامرا‘ !

    کہنے کو تو برطانوی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا یا سینٹ کو  ’دار الامرا ‘کہا جاتا ہے لیکن یہ جھُومر اپنے حقیقی معنی و مفہوم اور بھرپور صداقت کے ساتھ صرف ہماری سینیٹ کی پیشانی پرہی سجتا ہے۔ جمعیت العلمائے اسلام کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ہفتہ بھر قبل انکشاف کیا تھا کہ خیبرپخت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سب کپتان کی مرضی سے ہوا

    آج کل ایک سوال بہت اہم ہے کہ کے پی میں جو بھی ہوا ہے، کیا وہ کپتان کی مرضی سے ہوا ہے؟ کیا سینیٹ کی سیٹوں کے لیے دوسری سیاسی جماعتوں سے جو مفاہمت ہوئی، اس میں کپتان کی مرضی شامل تھی۔ کیا جو ٹکٹیں دی گئی ہیں وہ کپتان کی مرضی سے دی گئی ہیں؟ کیا پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان � [..]مزید پڑھیں

  • مملکتِ خداداد کا خیال بھی خدا ہی رکھے گا

    گزشتہ کالم میں ذکر تھا ہر معاملے میں ہونے والی بربادی کا۔ ٹریفک، عدل و انصاف، احساسِ تحفظ، جمہوریت، معیشت، تعلیم، صحت اور ماحول۔  ہر چیز گراوٹ کی طرف رواں دواں ہے۔  ماحول اور درختوں کا ذکر کروں تو میں نے اپنی آنکھوں سے دو شہروں کو بتدریج برباد ہوتے دیکھا ہے۔ ایک لاہور ا� [..]مزید پڑھیں

  • ڈونگا گلی سے کابل، پشاور اور سینیٹ الیکشن تک

    خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے ایک روز قبل شریف فیملی کا اہم اجلاس ہوا۔ ڈونگا گلی میں میاں نوازشریف، وزیراعظم شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کی ایک میٹنگ ہوئی۔ اگلے دن سینیٹ الیکشن کے نتائج وہی آئے جو حکومت اور اپوزیشن نے ایک معاہدے میں طے کیے تھے۔ پی ٹی آئی کے 6 اور � [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان اور تضادستان!

    ہمارا تضادستان عجیب و غریب ہے ۔ دشمنوں کیلئے تو ایک دو دھاری شمشیر برہنہ ہے ہی مگر کئی دوستوں کیلئے بھی غم ناک زنجیر ہے ۔ ہماری روایت ہے کہ ہم اپنے سے پیار کرنے والے کو چوم چوم کر اور دبا دبا کر مار دیتے ہیں۔ تضادستان دشمن کی کلائی موڑنے کا ماہر تو ثابت ہو چکا، وہ اپنے کئی دوستو� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ نویسی کی حدود

    تاریخ، علمی ہو یا واقعاتی، ظن سے زیادہ کچھ نہیں۔ حیرت ہے لوگ صدیوں پرانے واقعات جزئیات اور تیقن کے ساتھ سناتے ا ور ان پر عقیدہ وافکار کی عمارت بھی تعمیر کرتے ہیں۔ چند دن پہلے علامہ اقبال کے پیر جلال الدین رومی کا واحد نثری مجموعہ  ’فیہ ما فیہ‘ کا اردو ترجمہ نظر سے گزرا� [..]مزید پڑھیں

  • ’صرف گولی مارنے کی اجازت ہے‘

    ویڈیو وائرل ہے، قوم کے جذبات مشتعل ہیں۔ لوگ غمزدہ ہیں۔ ردعمل شدید ہے۔ لڑکی کا نام پہلے شیتل اور لڑکے کا زرک بتایا جا رہا تھا۔ اب ایڈووکیٹ جلیلہ حیدر کے توسط سے ان کے حقیقی نام سامنے آئے ہیں، بانو ولد وڈیرہ بارو ساتکزئی، احسان ولد وہاب سمالانی علاقہ ڈغگاری مارگٹ۔ لڑکی کی بہادر [..]مزید پڑھیں