تبصرے تجزئیے

  • ایک تاریخی حماقت کی یاد

    حالیہ دنوں ہونےوالی کچھ سیاسی پیش رفت نے بہت سے پاکستانیوں کو پریشان کردیا ہے ۔ وہ محسوس کررہے ہیں جیسے باقاعدہ منظم طریقے سے بے دست و پا کرتے ہوئے انہیں اپنے مستقبل کا تعین کرنے کے کردار سے محروم کیا جارہا ہے ۔ لیکن وہ جن کی معلومات کا بنیادی ذریعہ سوشل میڈیا ہے، ان کا خیال ہ� [..]مزید پڑھیں

  • سرتاج عزیز سے وابستہ یادیں

    منگل کی رات سونے سے قبل موبائل پر تازہ ترین جاننے کے لئے نگاہ ڈالی تو سرتاج عزیز صا حب کے انتقال کی خبر ملی۔ اسے دیکھتے ہی خیال آیا کہ بدھ کی صبح اٹھ کر ان کے بارے میں لکھنا ہوگا۔ یہ سوچتے ہی مگر گھبرا بھی گیا۔ چند روز قبل ہمارے ’انتہا پسند‘ مشہور ہوئے سفارت کار جناب ریاض [..]مزید پڑھیں

  • اپنے گریبان میں جھانکنے کے حکم کی تعمیل

    نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ صاحب نے لاہور میں ایک دھواں دھار پریس کانفرنس میں ان شہریوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کا حکم دیا ہے جنہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے بلوچ بہن بھائیوں پر پولیس تشدد کی مذمت کرنے کی جسارت کی تھی۔ نگران وزیراعظم نے فرمایا کہ یہ 1971 ہے اور ن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاپتہ اور گمشدہ افراد کا ایشو

    اسلام آباد میں بلوچستان سے آئی خواتین کا احتجاج جاری ہے۔ یہ خواتین اپنے گمشدہ لوگوں کے لیے احتجاج کر رہی ہیں۔ ان کا مطالبہ اورموقف ہے کہ ان کے گمشدہ اور لاپتہ ان کے پیاروں کو اول تو رہا کیا جائے۔ اگر ان کے خلاف کوئی ثبوت موجود ہے تو انہیں قانون کے سامنے پیش کیا جائے، اس طرح لوگ [..]مزید پڑھیں

  • آؤ نیا وزیراعظم ’سلیکٹ‘ کریں

    سب سے پہلے تو پوری قوم کو نیا سال مبارک ہو۔ شکر کریں سال 2023کو توسیع نہیں دی گئی ۔ اب سنا ہے نئے سال میں کچھ ’الیکشن و لیکشن‘ ہونے جا رہا ہے ۔ سلیکشن کمیٹی خاصی محترک ہے۔ بہت سے بلامقابلہ جیت نہیں پا رہے تو دوسروں کو بلا مقابلہ ہرایا جا رہا ہے۔ کوئی جیت کر بھی ہارتا نظر آ ر� [..]مزید پڑھیں

  • اک برس اور بیت گیا

    سال 2023گزر گیا، کچھ کے لئے اچھی اور کچھ کے لئے بُری یادیں چھوڑ گیا۔ ن لیگ کے لئے کئی اچھی اور پی ٹی آئی کے لئے خوفناک یادیں چھوڑ گیا ہے۔ نوازشریف اسی سال خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان تشریف لے آئے۔ مینار پاکستان پر ایک بڑے استقبالیہ جلسے سے بھرپور خطاب فرمایا۔ عدالتوں میں پ� [..]مزید پڑھیں

  • لاپتہ افراد کے حقوق اور سینیٹ کی قرارداد

    سپریم کورٹ   نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے حال ہونا چاہئے۔ مختلف درخواستوں پر غور کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا  ہے کہ  اس مسئلہ کو  نہ تو سیاسی بنانا چاہئے اور نہ ہی اسے نظر انداز کرنا چاہئے بلکہ ہم سب کو مل کر اس کا حل تلاش کرنا ہے۔ اس کیس [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان پر ایسے ہی دھند رہے گی؟

    پچھلے چند روز سے پاکستان کا بیشتر حصہ دن کے بیشتر وقت میں دھند میں غائب رہتا ہے۔ اور عوام کی اکثریت اس دھند سے متاثر ہو رہی ہے۔ شام ڈھلے سے اگلی دوپہر تک موٹر ویز کے متعدد علاقے بند رہتے ہیں۔ جس سے کام پر جانے والوں کے لیے مشکلات کے علاوہ تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات، ہسپتالوں � [..]مزید پڑھیں

  • ساحر کی ساحری

    جنوری 2023میں جب میں کلکتے گیا تھا تو وہاں میری ملاقات مغربی بنگال اکادمی کے وائس چئیر مین جناب ندیم الحق سے ہوئی۔ دراصل ملاقات کی ایک وجہ نامور صحافی وسیم الحق سے ملناتھا۔ کیونکہ میں وسیم الحق کی بڑی قدر کرتا ہوں اور ان کے ہی اخبار مشرق سے میں نے  کالم لکھنے کا سلسلہ شروع کیا ت [..]مزید پڑھیں

  • نیا سال مبارک

    اس خاکسار نے 2023 میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پر مجھے شرمندگی ہو یا کسی سے معذرت کی ضرورت ہو۔ البتہ اپنے ضمیر کے سامنے حاضری دینا ضروری ہے۔ اور کمی کوتاہی کو درست کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔ جو دوست معافیوں تلافیوں کا لکھ رہے ہیں ان سے بھی یہی گزارش ہے کہ وہ اپنے گریبانوں میں جھانکی [..]مزید پڑھیں