تبصرے تجزئیے

  • تحریک انصاف اور علی امین گنڈا پور کا بیانیہ

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا یہ بیان مجھے تو کم از کم ہضم نہیں ہوا کہ اگلی بار ہم اسلام آباد کی طرف نکلیں گے تو امن  والی بات نہیں کریں گے۔  اسلحہ لے کر آئیں گے پھر دیکھتے ہیں بھاگتا کون ہے۔ مجھے تو یہ کسی مولا جٹ جیسی فلم کا ڈائیلاگ لگا ہے، جس کا سیاسی جدو [..]مزید پڑھیں

  • شام کی طرف جانے والے راستے

    دو معاملے ہیں جن کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ایک ہے شام کا انقلاب جس نے 54 برس پرانے فرعونی نظام کو بیخ و بن سے اکھاڑ پھینکا ہے۔ دوسرا معاملہ مدارس کی رجسٹریشن کا ہے جس پر مولانا فضل الرحمان بہت خفا ہیں۔ معاملات دونوں اہم ہیں اور ان کا ہماری زندگی کے ساتھ تعلق بہت گہرا ہے۔ شام � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سقوط ڈھاکہ اور تاریخ کا فراموش کردہ سبق

    بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے  زوال کے بعد منائی جانے والی سقوط ڈھاکہ کی برسی کے موقع پر پاکستان میں بنگلہ دیش کے ساتھ کنفیڈریشن کی نوید دی جارہی ہے۔ ملک و قوم کے بہت سے بہی خواہ عوام کو  یہ خوش خبری دینا چاہتے ہیں کہ اب ڈھاکہ میں ’پاکستان دوست‘ حکومت قائم ہوچکی ہے  جو [..]مزید پڑھیں

  • امریکیوں کے سچے لطیفے

    ایک امریکی اپنے دوستوں کو پسندیدہ لطیفہ سنا رہا تھا۔ ’’جہنم ایک ایسی جگہ ہے جہاں باورچی برطانوی ہیں، ویٹر فرانسیسی ہیں، پولیس والے جرمن ہیں اور ٹرینیں اطالوی چلاتے ہیں۔“ گروپ میں موجود واحد یورپی نے ایک لمحے کیلئے لطیفے پر غور کیا اور جواب دیا، ’’میں پولیس اور [..]مزید پڑھیں

  • اور تاریخ بدل گئی ۔۔۔

    گزشتہ53سال سے دسمبر کے مہینے کی 16تاریخ ہمارے دِل کا زخم بنی ہوئی ہے۔ یہ دن آتا ہے تو آنکھوں کے سامنے وہ منظر بھی آتا ہے جب پلٹن کے میدان میں لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ خان نیازی بھارت  کے جنرل جگجیت سنگھ اروڑا کے سامنے بیٹھے سرنڈر کی دستاویز پر دستخط کر رہے تھے۔ اپنا پستول اُسے پیش [..]مزید پڑھیں

  • کیا شام کے حصے بخرے ہونے طے ہیں؟

    مشرق وسطی کی صورتحال گزشتہ ہفتے اچانک نئے موڑ پر آن کھڑی ہوئی۔ صرف 11 دنوں میں مختلف اطراف سے شام میں متحارب باغی گروہوں نے ایک ہی وقت میں کمال تال میل کے ساتھ دمشق کی طرف پیش قدمی شروع کی اور دیکھتے ہی دیکھتے انہونی ہو گئی۔ سقوط دمشق ہو گیا۔ بشار الاسد کو ملک سے فرار ہونا پڑا � [..]مزید پڑھیں

  • لندن: دنیا کا بے مثال شہر

    میں جب ہوائی اڈے سے باہر نکلا تو یہ شہر میرے لئے بالکل اجنبی تھا، اس کے موسم، آب ہوا اور طرز زندگی سے میں یکسر نا مانوس تھا۔ شاید سارے شہر ہی کسی نئے مسافر کے لئے ایسے ہی ہوتے ہیں۔ گزرنے والے تیس بر سوں میں، میں اس شہر کے ہر حصے اور ہر علاقے میں گھوما پھرا مگر اس کے باوجود آج بھی � [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات ، نئی حکومت اور ایک نیا مائنس ون

    ایم کیو ایم کے چئیرمین اور وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ’نہ جانے ہم کب ناراض ہو کر حکومت چھوڑ دیں‘۔ اگرچہ انہوں نے  یہ  وضاحت نہیں کی  کہ  ایم کیو ایم  کیوں حکومت سے ناراض ہوسکتی ہے۔  البتہ  یہ غیر متوقع ت [..]مزید پڑھیں

  • دستِ عطا کی حنا کاری میں نقوشِ خطا

    بہت دن سے تشویش تھی کہ ممتاز قومی سائنس دان، جمہوریت دشمنی کے علمبردار اور ٹیکنوکریٹ بندوبست کے داعی محترم ڈاکٹر عطا الرحمن کا نسخہ اجل مدت سے نظر نواز نہیں ہوا۔ خاکم بدہن، ڈاکٹر عطا الرحمن دیانت دار، غیر سیاسی اور ٹیکنو کریٹ صاحبان علم کے دست اعجاز سے مایوس تو نہیں ہو گئے۔ 12 [..]مزید پڑھیں