مباحثوں میں پھنسی قوم مسائل پر توجہ دے
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/22/2025 9:57 PM
ایک ملاقات کی حکایت اور اس کی تردید قومی منظر نامہ پر یوں چھائی ہے کہ باقی سب معاملات پس منظر میں چلے گئے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ پاکستان اور اس کے باسیوں کے پاس کرنے کا کوئی کام نہیں ہے۔ مسائل حل ہوچکے ہیں۔ راوی چین کی بانسری بجاتا ہے۔ فارغ بیٹھی قوم گریبان پھاڑا [..]مزید پڑھیں