تبصرے تجزئیے

  • مشرقِ وسطیٰ میں جنگ پھیلنے کا خطرہ

    اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی غزہ میں زمینی جارحیت میں وسعت، سینئر ایرانی افسر کی ہلاکت کے بعد تہران کی دھمکیاں اور خطے میں ایران کے حمایت یافتہ گروہوں کی طرف سے حملوں میں اضافے نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے پھیلنے کے خطرات کو بڑھا دیا ہے۔ یہ خطرات ایسے موقع پر پنپ رہے [..]مزید پڑھیں

  • بلوچ مائیں، شرباکوف اور میکسم گورکی

    اقتدار کے اختیار اور فرد کی آزادی کی جدلیات سے معاشرے کی سمت متعین ہوتی ہے۔ مجھے ہم وطن بلوچ بھائی بہنوں پر اسلام آباد میں ٹوٹنے والی افتاد پر بات کرنا ہے۔ بیرون ملک زیر تعلیم کامنی مسعود ان بلوچ ماﺅں کے بارے میں بے چین ہو رہی ہے جو 20 دسمبر کی شام تربت سے 1965 کلومیٹر سفر کر کے اسل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچ مزاحمتی تحریک کا تجزیہ

    پاکستان میں جب بھی کوئی آفت نازل ہوتی ہے، غیر منتخب حکومت ہوتی ہے۔ یا شاید غیر منتخب حکومت ہوتی ہے، تب آفت نازل ہوتی ہے۔ پینسٹھ کی جنگ، اکہتر کی جنگ، سیاچین کا قبضہ، دہشت گردی کی جنگ یا آج کل کی افراتفری، جس کی وجہ سے پاکستان احتجاجستان بنا ہوا ہے۔ کشمیر سے شروع ہو کر، گلگت بلت [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پہ پسپائی کی سوچ

    ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے ضلع راوجوری اور پونچھ میں گزشتہ ایک سال سے زائع عرصے سے آزادی کی مسلح مزاحمتی تحریک میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور اس دوران درجنوں ہندوستانی فوجی فریڈم فائٹرز کے حملوں میں ہلاک ہو ئے ہیں۔ گزشتہ چند ماہ میں ہندوستانی فوج پہ ہونے والے مسلسل حملوں کی ص� [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف کا مشورہ اور حقیقت احوال

    پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے مشور دیاہے کہ ہمیں بیان بازی اور منفی پروپیگنڈے سے بچنا چاہئے اور قومی معاملات میں حقائق کی بنیاد پر مؤقف اختیار کرنا چاہئے۔ کرسمس کے موقع پر جنرل عاصم منیر کا یہ پیغام نصابی طور سے تو درست ہے لیکن بدقسمتی سے ملک می [..]مزید پڑھیں

  • کیا انتخابات منصفانہ ہوں گے؟

    یوں تو پاکستان میں 76 برس سے حقیقی جمہوریت کا خواب ادھورا ہے۔ 32 برس برائے راست آمریت اور 40 سال آمریت نما جمہوریت نے عوام کو یا تو فیصلے کا اختیار ہی نہیں دیا اور اگر کبھی عوام کو موقع ملا تو عوامی فیصلے کو قبولیت نہ ملی۔ اسی لیے اب پاکستان کے سارے دانشور اور تجزیہ کار اس بات پر م [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن ہو رہے ہیں یا منہ پے مارے جا رہے ہیں؟

    سپریم کورٹ کو الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے پہلے تو متعلقہ اداروں کے سر آپس میں ٹکرانے پڑے۔ جب عدالتِ عظمیٰ کے بے حد اصرار پر آٹھ فروری کی تاریخ کا اعلان ہو گیا تب بھی آنا کانی ہیرا پھیری کی کوشش جاری رہی اور معزز عدالت کو ایک بار پھر آٹھ تاریخ کو کھونٹے سے باندھنے کے لیے مداخ� [..]مزید پڑھیں

  • ریاست معیشت اور سیاست

    کوئی مانے نہ مانے مگر سچ یہ ہے کہ ریاست کو سیاست سے زیادہ معیشت کی فکر ہے ۔بڑی مشکل سے ڈ الر کی اڑان پر قابو پایا گیا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں پھر سے اتار چڑھاؤ اور زندگی کی رمق نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔ یہ کوشش بھی نظر آ رہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح بیرون ملک سے سرمایہ کاری لائی جائے تاکہ [..]مزید پڑھیں