تبصرے تجزئیے

  • امن کی کنجی کس کے پاس ہے؟

    پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن نہیں آ سکتا۔ انہوں نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران یو این کے سیکرٹری جنرل، امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قر� [..]مزید پڑھیں

  • اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ

    برطانوی دارالحکومت لندن کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس شہر میں گزشتہ نصف صدی کے دوران اردو کے نامور اہل قلم مقیم رہے یا پھر ادبی تقریبات میں شرکت کے لیے آتے جاتے رہے۔ لندن میں آج بھی بہت سے اوورسیز پاکستانی ایسے ہیں جنہیں فیض احمد فیض اور احمد فراز سے لے کر گوپی چند نارنگ اور علی سر� [..]مزید پڑھیں

  • کیا انتخابات سے ملک میں استحکام آئے گا؟

    ہراساں کرنے  کے الزامات، پولیس کی زیادتیوں اور منصفانہ ماحول فراہم کرنے کے وعدوں کے جلو میں آج عام انتخابات میں  حصہ لینے کے لیے  امیدواروں نے  کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ انتخابی موسم میں سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے  مختلف پارٹیوں اور گروہوں کی طرف سے اعتراض� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحریک انصاف کے معاملات

    جمعہ کا دن عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے لئے یہ اچھی خبر لے کر آیا کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی فل بنچ نے سائفر کیس میں نہ صرف ان کی درخواست ضمانت منظور کرلی بلکہ اس مقدمے کے دانت بھی یہ کہہ کر نکال دیے کہ اس میں سیکرٹ ایکٹ کی جو دفعات لگائی گئی ہیں، ان کا جواز نظر نہیں آتا۔ یاد ر [..]مزید پڑھیں

  • نگران وزیر اعظم کی خواب گاہ سے براہ راست

    چونکہ ہمارے نگران وزیراعظم کے بارے میں افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ انھیں کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے تو انھوں نے یقیناً طالب علمی کے زمانے میں وہ والا شعر ضرور سُنا ہو گا جس کا ایک مصرع ہے: تمہاری داستان تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں اس مصرعے میں کوئی شاعرانہ مبالغہ آرائی نہیں [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں کرسمس کا تہوار

    سال 2023کا یہ میرا آخری کالم ہے۔پچھلے گیارہ برسوں میں اب تک میں نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ میں ہر موضوع پر لکھوں اور مجھے اس بات کا یقین بھی ہے کہ میرے کالم پڑھنے والوں کو ہر ہفتے ایک نئے مو ضوع کو جاننے اور پڑھنے کا موقع مل رہا ہے۔  میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ میرے مضامین کے ذریع� [..]مزید پڑھیں

  • کون سنتا ہے فغانِ درویش!

    حکم جاری ہوا ہے کہ ججوں اور جرنیلوں کے بارے میں منفی تاثر پر مبنی بات کرنا اور لکھنا منع ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں، دستور میں بھی فوج اور عدلیہ کو تنقید سے مبرا قرار دیا گیا ہے جس بنا پر آمروں سے تنگ آئے لوگوں نے انہیں مقدس گائے کہنا شروع کر دیا۔ اور یوں اس تقدیس پر تنقید شروع ہوگ [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف سیاسی افراتفری سے گریز کرے!
    • 12/23/2023 7:00 PM

    پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا  ہےکہ اگر ملک میں شفاف انتخابات نہ ہوئے تو افراتفری پھیلے گی۔  اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے   مزید وضاحت تو نہیں کی لیکن موجودہ سیاسی صورت حال اور تحریک انصاف کودرپیش چیلنجز  کی روشنی میں � [..]مزید پڑھیں

  • اتقام نہیں احتساب مگر پہلے عوامی بیانیہ؟

    ان دنوں کئی احباب یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ نواز شریف کے پاس جس طرح پہلے ”ووٹ کو عزت دو“ کا بیانیہ تھا جس کے تحت وہ کہتے تھے کہ زندگی میں اتنے زیادہ دھکے کھانے اور مشکلیں اٹھانے کے بعد اب وہ انقلابی بن چکے ہیں۔ آج وہ جس طرح کمپرو مائیز کرتے ہوئے واپس آئے ہیں اور ان کے بھائی ن� [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن2024ہو لینے دیں!

    پاکستان اپنی تاریخ کے نازک ترین حالات کا سامنا کر رہا ہے۔ ویسے شاید ہی کبھی ایسا وقت آیا ہو کہ ہم نازک صورتحال کا شکار نہ ہوئے ہوں،1979میں جب اشتراکی افواج دریائے آمو پار کر کے افغانستان پر قابض ہوئیں تو ہمارا امتحان شروع ہو گیا۔ پھر نو سال بعد ہم ایک اور امتحان میں پڑ گئے،ہم کا [..]مزید پڑھیں