تبصرے تجزئیے

  • شہباز شریف استعفیٰ دیں

    2017 کےفیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن  کی رپورٹ سامنے آنے کے  بعد شہباز شریف وزارت عظمی پر فائز رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔   رپورٹ میں  آئی ایس آئی یا اس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو  بری الذمہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ اس دھرنا کی ساری ذم� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ میں سب کچھ جائز نہیں!

    محاورہ تو یہ ہےکہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے مگر صدیوں کے انسانی شعور  نے طے کیا ہے کہ جنگ کے بھی اصول ہوتے ہیں، اس کی حدود وقیود بھی متعین ہیں۔ اسی طرح محبت کے بھی پیمانے ہیں جن کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ یار لوگوں نے اس محاورے کا فائدہ اٹھا کر کہنا شروع کردیا ہے کہ جنگ اور س [..]مزید پڑھیں

  • ایران ، اسرائیل کشیدگی اور مہنگائی کی لہر

    اسرائیل اور ایران کے مابین لمحہ بہ لمحہ خطرناک حد تک کشیدہ ہوتی صورتحال سے مجھ جیسے صحافیوں کو کامل آگاہی کے لیے ٹویٹر تک جسے اب ایکس کہا جاتا ہے بلاتعطل رسائی درکار ہے۔ تقریباً3ماہ قبل مگر ہمارے حکمرانوں نے یہ فیصلہ کیا کہ دنیا بھر کے مستند یا غیر مستند ذرائع حتیٰ کہ ڈھٹائی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نقوی صاحب، جن کے چمکنے سے اجالا ہوا

    وہ کتابت خانے میں آلتی پالتی مارے بیٹھے ’جادہ پیما‘ کے صفحات دیکھتے جاتے اور جہاں کہیں کوئی سہو دکھائی دیتا، سید محمد حسن واسطی کو اصلاح کی ہدایت کرتے۔ یہ ذکر ہے استاد محترم پروفیسر سید ارشاد حسین نقوی صاحب کا۔ انبالہ مسلم کالج میں ویسے تو ہر استاد خوش پوش تھا لیکن جسے � [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہمارا معاشرہ انتہاپسند ہے؟

    کچھ عرصہ ہوا میں نے ایک امریکی جریدے میں افغان طالبان سے متعلق رپورٹ پڑھی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ دھیرے دھیرے افغان معاشرے میں جدیدیت کا رنگ چھا رہا ہے۔ نوجوان یو ٹیوب کی جانب راغب ہو رہے ہیں، ماڈرن ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں اور انٹر نیٹ پر دستیاب سائنسی اور فلسفیان [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی اور حافظ نعیم الرحمن

    حافظ نعیم الرحمن کا جماعت اسلامی کا نیا امیر بننا یقینی تھا ۔ کیونکہ موجودہ قیادت میں جو آپشن موجود تھا، اس میں حافظ نعیم الرحمن ہی بہترین چوائس تھے۔ پچھلے کئی برسوں سے انہوں نے اپنے آپ کو ایک بڑی قیادت کے طور پر پیش کیا تھا اور بالخصوص ان کی سوچ اور فکر کا بنیادی نقطہ شہریوں ک [..]مزید پڑھیں

  • ’جوڈیشل مرڈر‘ جو نہ ہو سکا

    ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کے خلاف قتل کے مقدمے پر سلسلہئ مضامین جاری تھا کہ برادرم عطا الحق قاسمی کے خلاف سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جناب ثاقب نثار اور اُن کے رفقا کے داغے ہوئے حکم پر نظرثانی کی درخواست کا فیصلہ آ گیا۔ بھٹو مقدمے کو مؤخر کر کے قاسمی مقدمے پر توجہ کرنا پڑی کہ یہ بھ [..]مزید پڑھیں

  • ایف آئی آر بنام وزیر اعلیٰ مریم نواز

    ڈیٹ لائن بہاولنگر: آیا تو تھا اپنے آبائی شہر اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ پُر امن عید منانے اور ارادہ تھا پسماندہ ترین ضلع بہاولنگر کی سماجی ومعاشی بدحالی پر لکھنے کا (جس کی حالت زار تر و تازہ اور پُر عزم وزیراعلیٰ کی خدمت میں آخر میں پیش کرنی ہے کہ انکی مدری شفقت کی توجہ بہاولنگ [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ بہاولنگر پر پاک فوج کٹہرے میں
    • 04/13/2024 9:57 PM

    پاک  فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بہاولنگر سانحہ کی تحقیقات کروانے کا اعلان کیا ہے تاہم اس کے ساتھ ہی یہ شکایت  بھی کی ہے کہ اس معاملہ کو بعض عناصر کی طرف سے جھوٹا پروپگنڈا پھیلانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے حالانکہ پولیس اور  فوج  نے یہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرلیا  [..]مزید پڑھیں