تبصرے تجزئیے

  • کیا انتخابات سے ملک میں استحکام آسکے گا؟

    خوشخبری یہ ہے کہ عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہورہا ہے۔ بری خبر یہ ہے کہ یہ انتخابات بھی مذاق ثابت ہوسکتے ہیں۔ گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ شاید اس صورتحال نے انتخابات کے حوالے سے ابہام کچھ حد تک کم کیا ہو لیکن ان کی شفافیت پر اب � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان، آزاد کشمیر اور کشمیر کاز

    ہندوستان کی سپریم کورٹ کی طرف سے ہندوستانی حکومت کے5اگست2019کے اقدام کی توثیق کے فیصلے کے تناظر میں پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے آزاد کشمیر اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اور آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں اور حریت [..]مزید پڑھیں

  • لیول پلینگ فیلڈ کا شور کیوں؟

    ان دنوں ہمارا قومی میڈیا لیول پلینگ فیلڈ کے حوالے سے سخت اضطراب میں ہلکان و پریشان ہے۔ ” لیول پلینگ فیلڈ“ کی تشریحات تو بہت ہوچکی ہیں سادہ الفاظ میں اس کا مطلب واضح ہے یہ کہ ”تمام کھلاڑیوں کو کھیل کے لیے ایک جیسا میدان ملنا چاہیے “۔ اب اصولی طور پر دیکھا جائے تو اس س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارے بیانیے کا خارجہ ایڈیشن

    برادرم یاسر پیرزادہ خوب لکھتے ہیں۔ تاریخ اور معاشرت کی پیچیدہ گتھیاں اس سہولت سے کھولتے چلے جاتے ہیں کہ باید و شاید۔ روز مرہ مشاہدات سے ایسے نادر نکات برآمد کرتے ہیں کہ بے ساختہ خواہش ہوتی ہے کہ اسلام آباد کی کسی بیانیہ ساز یونیورسٹی میں صحافت کے ان پیران فرتوت کے لئے ایک خصوصی [..]مزید پڑھیں

  • ’ضمیر‘ اور ’اصول‘ بیچنے کا موسم

    سب سے پہلے تو استادِ محترم شام صاحب کو85 برس کی عمر میں ’خود نوشت‘ لکھنے پر بہت مبارکباد۔ کل کتاب میلے میں ان کی کتاب خرید کر دستخط کرواتے ہوئے سوچ رہا تھا کہ انہوں نے پاکستان بنتے اور پھر ایک اور بار تقسیم ہوتے دیکھا ہے۔ ابھی یہ کتاب پڑھنا شروع کی ہے مگر سب سے زیادہ خوشی ا [..]مزید پڑھیں

  • شفاف انتخابات اور سیاسی استحکام لازم و ملزوم

    الیکشن کمیشن آٹھ فروری 2024کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن ایکٹ 2017 کی ترمیم شدہ دفعہ 57کے تحت انتخابی شیڈول جاری کر چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں بیوروکریسی سے ریٹرننگ اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی منسوخی کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ہونے کے بعد الیکشن کے انعقاد کی راہ [..]مزید پڑھیں

  • امن کی کنجی کس کے پاس ہے ؟

    چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ دورۂ امریکہ کے دوران اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل‘ امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی قوانین اور اق� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات کے التوا کی سازش

    چیف جسٹس آف پاکستان نے بیک جنبش قلم انتخابات کے التوا کی سازش ناکام بنا دی۔ یہ ایک مبارک فیصلہ ہے۔ اس کی برکت سے قومی زندگی پر چھائی ہوئی ہر نحوست ان شا االلہ چھٹ جائے گی اور معاملات سیاست و ریاست سیدھی راہ پر گامزن ہو جائیں گے۔ قومی معاملات کا سیدھی راہ پر گامزن ہو جانا یقیناً [..]مزید پڑھیں

  • کون انتخابات میں تعطل چاہتا ہے؟

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے حلقہ بندیوں اور انتخابی طریقہ کار میں عدم توازن پر سوال اٹھاتے ہوئے موجودہ الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں شفاف انتخابات کے انعقاد پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔  دونوں تنظیموں کی طرف سے علیحدہ علیحدہ بیانا� [..]مزید پڑھیں