تبصرے تجزئیے

  • چند معروضات

    چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ابراہیم خان نے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کیا ہے۔ ان کی ریٹائرمنٹ 14اپریل کو ہے۔ لیکن عید الفطر کی چھٹیوں کی وجہ سے فل کورٹ ریفرنس عید سے قبل منعقد کیا گیا ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے فیصلوں پر روز آخرت خود کو احتساب کے لیے پی [..]مزید پڑھیں

  • تین سو سال بعد لکھی جانے والی تاریخ

    کتاب کا نام مجھے یاد نہیں مگر ذکر کسی جابر اور عیاش حکمران کا تھا۔ مورخ نے اُس کے بارے میں لکھا تھا کہ ایک دن عالی مرتبت اپنی تمام لونڈیوں سے بور ہوگئے جن کی تعداد تین سو کے قریب تھی ، انہوں نے حکم دیا کہ سب لونڈیوں کے ہاتھ پیر باندھ کر انہیں دریا میں ڈبو دیا جائے۔ یہ بتانے کی چن� [..]مزید پڑھیں

  • ایک 62 سالہ بچے کی زندگی اور عید

    اب تو بس اتنا یاد ہے کہ باورچی خانہ کمرے سے دور تھا اور اس کی چھت جست کی تھی اور دھوئیں سے سیاہ ہو چکی تھی۔ مٹی کا بنا ایک قدمچہ نما چولہا تھا۔اس میں ڈالی جانے والی لکڑیوں پر میری اماں پہلے مٹی کا تیل چھڑکتی تھیں اور پھر دیا سلائی رگڑنے سے لکڑیاں سلگ جاتیں۔ باورچی خانے میں دھواں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن کی عید

    سب سے پہلے میں تمام لوگوں کو عید کی ڈھیروں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ الحمداللہ ہر سال کی طرح ایک بار پھر ہم عید کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔ جہاں بچوں میں عید کی تہوار کی آمد کا بے صبری سے انتظارہوتا ہے وہی بڑے بوڑھے بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کے تہوار منانے میں خوب [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ اجلاس اور وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب

    اچھی خبر  یہ ہے کہ  پاکستان میں اس بار  ہر آنکھ نے ایک ہی چاند دیکھا اور بدھ کے روز پوری قوم مل کر عید منائے گی۔  البتہ اس روز سعید سے ایک روز پہلے سینیٹ کا اجلاس بلاکر چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین  کا انتخاب  ضروری سمجھا گیا۔ حکمران اتحاد کی   جلد بازی نے  یہ تو [..]مزید پڑھیں

  • چیت کے دکھ کون گن سکتا ہے؟

    غالب اچھے رہے، سیدھے سیدھے بتا دیا کہ دل نہیں ورنہ دکھاتا تجھ کو داغوں کی بہار نیز یہ کہ چراغاں کا اہتمام بے معنی ہو چکا کیونکہ کارفرما جل چکا ہے۔ یہ خبر لاہور کی شہری انتظامیہ کو نہیں پہنچی، برسوں سے ان مہینوں میں جشن بہاراں کے عنوان سے جیل روڈ کے ایک پارک نما باغ میں چند اجاڑ د� [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کا بیانیہ اور جج صاحبان کا بیان حلفی!

    8 فروری کے انتخابات سے حیات نو پانے اور 9 مئی کی حدت بڑی حد تک کم ہو جانے کے باوجود پی ٹی آئی کو خاصا مشکل لگ رہا تھا کہ وہ اپنے بانی چیئرمین کو اڈیالہ جیل سے باہر کس طرح لائے جن کے مقدمات کے فیصلے بس چند قدم کی دوری پر تھے۔ اس کے لئے ضروری تھا کہ عدلیہ کو بے چہرہ کردینے اور قانون و ا� [..]مزید پڑھیں

  • انصاف کے تقاضے

    پاکستان کی سیاست ، جمہوریت ، ریاست اور آئینی و قانونی نظام سمیت عام آدمی کی مضبوطی کا ایک اہم نکتہ ’ جامع و شفاف عدالتی نظام ‘ کے ساتھ جڑا ہوا ہے ۔ جیوڈیشل سسٹم ہی ریاستی اور حکومتی نظام کی سمت کو درست رکھنے اور معاملات کو آئین و قانون کی نگرانی میں چلانے میں کلیدی کردار اد� [..]مزید پڑھیں

  • رعونت بھری دو طرفہ دھونس

    میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی تو فی الوقت اس فکر میں مبتلا ہیں کہ اب کی بار بازاروں میں عید کے قریب ویسی رونق دیکھنے کو نہیں مل رہی جس کے ہم عادی ہیں۔ وجہ اس بے رونقی کی یقیناً وہ کمرتوڑ مہنگائی ہے جس نے لوگوں کے چہروں سے قناعت کا اظہار گزشتہ کئی برسوں سے چھین رکھا ہے۔ ہمیں رون� [..]مزید پڑھیں

  • حکمران ہوش کے ناخن لیں

    ویسے تو لندن برطانوی دارالحکومت ہے لیکن یہ شہر پاکستانی سیاست کا دوسرا بڑا مرکز بھی ہے۔ محمد علی جناح سے نواز شریف تک یہاں درجنوں پاکستانی سیاستدان مقیم رہے۔ کچھ نے جلا وطنی کی زندگی گزاری، کچھ نے تعلیم حاصل کی، کچھ نے اپنے قیام کے دوران سیاسی گٹھ جوڑ کیا۔ کچھ نے اپنی اولادوں [..]مزید پڑھیں