تبصرے تجزئیے

  • نیا بھٹو۔۔۔ نیا ولی خان؟

    پاکستان کئی تجربوں، حادثوں اور آزمائشوں سے گزر چکا۔ مسرت کے مقامات بھی آئے اور صدمے بھی اُٹھانا پڑے۔فتوحات بھی حصے میں آئیں،ناکامیوں کا منہ بھی دیکھنا پڑا لیکن بحیثیت مجموعی پاکستانی قوم نے حوصلہ نہیں ہارا۔ سفر جاری رکھا اور بہت سی مشکلات پر قابو پا کر بھی دکھایا ۔ لیکن اِس [..]مزید پڑھیں

  • پرانا سکینڈل اور صدر ٹرمپ کی پریشانی

    ہم بارشوں اور چینی سکینڈل میں پھنسے ہیں۔ کیا موسم یہاں کا بنتا جا رہا ہے، گرمی شدت کی اور اب بارشیں اتنی کہ زندگی میں پہلی بار ساون سے ڈر آنے لگا ہے۔ چینی سکینڈل کے کردار اتنے طاقتور نہیں جتنی ہماری حکومتیں نالائق۔ مرضی کی برآمد، مرضی کی درآمد اور مرضی کی قیمتیں۔ ضیاالحق ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وقتی فلڈ رسپانس سے کام نہیں چلے گا

    بارش کے ساتھ بے شمار رومانوی داستانیں، گیت اور اشعار منسوب ہیں: رم جھم  رم جھم پڑے پھوار تیرا میرا نت کا پیار  تاہم بارش کے ساتھ یہ رومانوی تعلق آج کل شدید گڑ بڑ کا شکار ہے۔  معمول کی بارش نہ ہو تو ماحول اور انسان گھبرا جاتا ہے نوبت دعاؤں تک آ جاتی ہے۔  تاہم یہ بھی ح� [..]مزید پڑھیں

  • شام پر اسرائیلی حملہ اور دروزی فرقہ؟

    مڈل ایسٹ کے تازہ منظرنامے کی تصویر کا ایک رُخ تو یہ ہے کہ یہاں دسمبر 2024 میں شامی صدر بشارالاسد کا تختہ الٹنے کے بعد اسرائیل خطے کی ایک منی پاور کی حیثیت سے ابھرا ہے۔ اس نے لبنان میں مضبوط ایرانی پراکسی حزب اللہ کے قائد حسن نصر اللہ کو ہی نہیں مارا بلکہ اتنی مضبوط جنگجو تنظیم کی [..]مزید پڑھیں

  • نوبل پیس پرائز اور میاں ٹرمپ کی خواہش

    ایوارڈ ایک ایسا لفظ ہے جسے سن کر ہر کسی کودلی خوشی ہوتی ہے چاہے وہ ایوارڈ پانے والا ہو یا دینے والا ہو۔ یہ روایت صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ جب کوئی اپنے فن یا قابلیت کا مظاہرہ کرتا ہے تو اسے اس کی خاصیت اور قابلیت کے لئے ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔ بچپن میں ہم نے ایسی کئی کہانیاں پڑھی تھ [..]مزید پڑھیں

  • توہین مذہب، میڈیا اور قومی ضمیر

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے توہین  عدالت کے بے بنیاد مقدمات کے بارے میں دائر درخواستوں پر  کمیشن بنانے کا حکم دیا ہے تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ کیا ان قوانین کا غلط استعمال تو نہیں ہورہا۔  البتہ ملک کے چند مذہبی رہنماؤں کے علاوہ  قومی میڈیا، تج [..]مزید پڑھیں

  • پسند اور ناپسند!

    پرندوں میں سے مجھے کوے اور طوطے بہت پسند ہیں۔ کووں کو میں نے دیکھا ہے کہ وہ ہر وقت الرٹ رہتے ہیں۔ اپنی آزادی کے تحفظ کے ضمن میں یہ کسی کمپرومائز کے قائل نہیں۔ اگر انہیں کوئی دانہ بھی ڈالے تو بھی یہ اس کو اپنا دوست سمجھ کر اس سے غافل نہیں ہو جاتے بلکہ دانہ چگتے ہوئے بھی ان کی نظر [..]مزید پڑھیں

  • عوام کے مسائل اور حکمران

    ہماری قومی معیشت ڈیفالٹ ہونے سے بچالی گئی ہے۔ کچھ ماہرین کے مطابق معاشی ابتری کی رفتار پر قابو پا لیا گیا ہے۔ یعنی معیشت جس تیزی سے گِر رہی تھی اس پر قابو پالیا گیا ہے۔ لیکن بہتری کے سفر کا آغاز نہیں ہو سکا ہے۔ عمرانی دور حکمرانی ایک بھیانک خواب کے طور پر گزر چکا ہے، اس کے بعد آ� [..]مزید پڑھیں