تبصرے تجزئیے

  • قومی معیشت کی بحالی…… تاثر اور حقیقت

    حالات درست نہیں ہیں۔ سیاسی ہنگامہ آرائی، ایک دوسرے کے خلاف باتیں، عمران خان کی مقاومت کی پالیسی اور انکار کی حکمت عملی اپنی جگہ درست ہوگی لیکن حکمران اتحاد کے درمیان بغض اور عناد کے مظاہرے دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے بڑی ہوشیاری اور سیاسی مکاری کے ساتھ بڑے بڑے آئینی [..]مزید پڑھیں

  • راہ تو ہے، سُجھائی کیوں نہیں دیتی؟

    بات ساحر لدھیانوی کی نظم’’بہت گھٹن ہے‘‘ سے کہیں آگے جاچکی۔ امیر شہر کو خبر ہو کہ:: فقیر شہر کے تن پہ لباس باق ( نہیں) ہے امیر شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے یو این ڈی پی کی انسانی ترقی کے اشاریوں (ایچ ڈی آئی انڈیکس) پر 2023-24 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار 193ممالک میں 164 [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سوشل میڈیا کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟

    عام تاثر یہ ہے کہ نئی پیڑھی کے لوگ جدید علوم میں ہم سے اگے ہیں۔ یہ جدید دور کے لوگ ہیں۔ ان کو جدید ٹیکنالوجی تک رسائی ہے۔ ان کو اس ٹیکنالوجی کے جدید شہکار ”سوشل میڈیا“ کا فائدہ حاصل ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کی برکات اور جوان نسل کی اس تک رسائی ایک ایسی حقیقت ہے، جس سے انکار ممکن [..]مزید پڑھیں

  • کے پی اسمبلی: تحریک انصاف کی حکمت عملی ہے کیا؟

    پاکستان تحریک انصاف جہان  کیلے کا چھلکا دیکھتی ہے، پھسل کر گرنے کو مچل جاتی ہے۔ معلوم نہیں یہ معاملہ کیا ہے۔خیبر پختون خوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب ملتوی ہوچکا ہے۔ سوال اب یہ ہے کہ کیا کے پی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر بھی وہی غلطی کر رہے ہیں جو اس سے قبل قومی اسمبلی میں ڈپٹ [..]مزید پڑھیں

  • پیغمبر اسلامؐ کی زندگی کا مطالعہ ضروری ہے

    رمضان المبارک کا عشرہ اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے۔ یہ مبارک مہینہ مسلمانوں کو دین اسلام اور پیغمبر اسلام کی حیات طیبہ سے تعلق کو ایک نئی تازگی اور تراوت دیتا ہے۔ عشق رسول کی نعمت کی یوں تو ہر مسلمان کو خواہش اور تمنا ہوتی ہے لیکن اس کی عطا اسے زیادہ ہوتی ہے جسے تڑپ زیادہ ہوتی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • دریائے دل کی روانی اور خوابِ بہارِ جاوداں

    میر تقی میر نے کیا دماغ پایا تھا۔ ایک ہی وقت میں فریب وجود کا احاطہ بھی پیش نظر ہے اور موجود کی قدر پیمائی میں بھی آنکھ تہ در تہ جاتی ہے۔ جس زمین میں ’لوگ کچھ جمع آن ہوتے ہیں‘ جیسی نقد کہی، اسی میں ’میر و مرزا رفیع و خواجہ میر‘ جیسے لعل و گہر بھی گنوا دیے۔ اندوہ دروں تو [..]مزید پڑھیں

  • مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی

    عقل و نطق دو ایسی قوتیں ہیں جو انسان کو حیوان سے ممتاز اور معتبر بناتی ہیں اور اس کو اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کر دیتی ہیں۔ عقل اور شعور کی بدولت انسان اچھائی اور برائی، صحیح اور غلط میں تمیز کر سکتا ہے۔ قوت نطق کے ذریعے انسان اپنی بات دوسروں انسانوں کو سمجھا سکتا ہے اور دوس [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کیوں ضروری ہے

    ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد جمہوریت کی  بحث زیادہ شدت اختیار کرگئی ہے۔ ایک طرف عوامی مسائل  میں اضافہ، حکومت سازی کے جوڑ توڑ اور سیاسی قوتوں کی باہمی چپقلش کی وجہ سے لوگوں  میں  مایوسی پیدا ہوئی  تو دوسری طرف بعض سیاسی قوتیں بھی   یہ سمجھنے لگی ہ [..]مزید پڑھیں