تبصرے تجزئیے

  • پاکستان، بھارت سے امریکی ناراضی پر خوش نہ ہو

    امریکہ اور بھارت کے درمیان تناؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ کچھ دیر پہلے ایک انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر بھارت نے 24 گھنٹے میں روس سے تیل درآمد کرنے کی پالیسی تبدیل نہ کی تو وہ اس پر غیر معمولی زیادہ محصول عائد کریں گے۔ امریکہ ، بھارت کے ساتھ ٹریڈ معاہدہ نہ ہون [..]مزید پڑھیں

  • دانشور کا منصب اور بہروپ

    1953 کا برس تھا۔ اگست کے مہینے میں جمعے کی ایک رات نیویارک کے ریڈیو سٹی میوزک ہال میں شہر کے نامور لوگوں کا ایک اجتماع تھا۔ فلمی دنیا کے جانے پہچانے چہرے میک اپ کی بھاری تہوں میں لپٹی خواتین، دولت کے زور پر سیاسی اور سماجی رتبہ پانے والے کھوکھلے مرد اور ناقابل فہم اصطلاحات میں نصا [..]مزید پڑھیں

  • ہم خود کفیل ہیں

    خدا کے فضل وکرم سے ہم بےشمار شناختوں میں خود کفیل ہیں۔ لاتعداد اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کا ہمارے یہاں جال بچھاہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری مملکت میں ہر ایرا غیرا نتھو خیرا پڑھا لکھا ہے۔ مملکت خداداد کے مرد عورتیں، بچے بوڑھے فرفر انگریزی بولتے ہیں۔ اپنی دیسی زبانیں بھول چک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ 1835 نہیں، 2025 ہے

    آپ کا کیا خیال ہے میرا دل نہیں چاہتا کہ اس ملک میں قانون کی حکمرانی ہو، یہ جرائم سے پاک ہو، مجرموں کو قرار واقعی سزا ملے،عوام کے جان و مال محفوظ ہوں اور ہم لوگ چین سے دن کو باہر نکل سکیں اور رات کو سکون سے سو سکیں۔ لیکن جو کچھ ہو رہا ہے اس طرح نہیں ہونا چاہیے۔ ہر چیز کا ایک طریقہ [..]مزید پڑھیں

  • 9 مئی کا کیا کریں؟

    پی ٹی آئی کے قائدین اور اڈیالہ جیل سے جاری ہونے والے آتشیں اعلانات کے مطابق آج، 5 اگست طبلِ جنگ بجنے کا دن ہے۔ اُس تحریک کا آغاز ہونے جا رہا ہے جسے  ’ہم نہیں یا تم نہیں‘ کا نام دیا گیا۔ اس طرح کی ’فائنل کالز‘ پہلے بھی دی جاتی رہیں لیکن غالب کے پُرزے اُڑے نہ ذوقِ ت� [..]مزید پڑھیں

  • کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ پاکستان کاآغاز لاہور سے کیوں کیا ؟ اس ایک سوال کا جواب تلاش کریں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ ایک شاعر نے’پیام مشرق  اور’اسرار خودی‘ کے ذریعے پاکستان کو صرف ایران کے ساتھ نہیں بلکہ ایران کو فلسطین کے ساتھ جوڑ رکھا ہے ۔ یہ شا� [..]مزید پڑھیں

  • پراسرار، شفاف اور لغو!

    دنیا بھر میں فوجی حکمت عملی پراسرار اور خفیہ ہوتی ہے تاکہ دشمن کو اصل طاقت اورتکنیک کا علم نہ ہو سکے اور جنگ میں اسے حیران کرکے شکست دے دی جائے۔ دوسری طرف جدید جمہوری ریاستیں شفاف رہ کراپنی طاقت اور مقبولیت کا جواز پیش کرتی ہیں ۔ فوج اپنی حکمت عملی کا کبھی سرعام اعلان نہیں کرت� [..]مزید پڑھیں