تبصرے تجزئیے

  • کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

    بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اپنے ملک کا ’اٹوٹ انگ‘ ٹھہراتے فیصلے کے بعد وطن عزیز میں مذمتی بیانات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سیاستدانوں کی بڑھک بازی معمول تصور کرتے ہوئے نظرانداز کی جاسکتی تھی۔ پریشان کن حیرت مگر مجھے اس وقت ہوئی جب پاکستان کی وزارت خارجہ سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارے مسائل کا حل کیا ہے؟

    ہمارے ہاں بہت سارے مسائل ہیں جن کا ہر بندہ ذکر بھی کرتا ہے، لیکن ان مسائل کا حل کیا ہے؟ جب بھی کسی بندے کو پوچھیں تو زیادہ تر مایوسی کے عالم میں جواب دیتے ہیں کہ کوئی حل نہیں ہے۔ میرے نزدیک یہ مایوسی اللہ کے احکامات کی عدولی ہے۔ یا اس طرح سمجھیں کہ اللہ کے حکم کا انکار ہے۔ ہمیں ی [..]مزید پڑھیں

  • حاملہ عورتیں اور سماجی رویے

    چند روز یا چند ہفتوں کی سیاحت سے کسی شہر یا کسی ملک کے بارے میں کوئی معتبر رائے قائم نہیں کی جا سکتی اور نہ ہی اس معاشرے کے لوگوں کے رویے اور طرز زندگی سے متعلق کوئی ''فتویٰ'' دیا جا سکتا ہے۔ ہمارے بہت سے پاکستانی جب کسی یورپی ملک یا برطانیہ کی سیاحت کے لیے آتے ہیں تو چند [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی لغویات

    انسان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ حسِیات کے سہارے زندہ ہے اور روزمرہ کے معمولات سر انجام دیتا ہے ۔ بنیادی حسِیات پانچ ہیں جن کو حواسِ خمسہ کہتے ہیں جن میں دیکھنے کی حس، سننے کی حس ، چکھنے کی حس، ہاتھ یا کسی جسم کے حصے سے چھونے کی حس، اور سونگھنے کی حس شامل ہے۔ ایک حس کہ جس کو چھ� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات سے وابستہ امیدیں؟

    حالیہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی پر بھارت کے کچھ حلقوں میں جشن منایا جا رہا ہے۔ ہندی بیلٹ کی تین ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی، اور کانگرس کی شکست ان رجحانات کی عکسی کرتی ہے، جو دو ہزار چوبیس کے مرکزی پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا تعین کر سک [..]مزید پڑھیں

  • اٹھارہویں ترمیم کا واویلا

    کیا 18 ویں ترمیم واقعی رول بیک کی جا رہی ہے؟ کیا سینیٹر رضا ربانی کے اس الزام میں کوئی حقیقت ہے کہ مسلم لیگ نون اس ترمیم کے ذریعے صوبوں کو دی گئی خود مختاری کے خاتمے پر تل چکی ہے؟ استاد محترم مرحوم و مغفور پروفیسر سید متین الرحمن مرتضی یاد آ گئے۔ یہ واقعہ کراچی یونیورسٹی کا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں