تبصرے تجزئیے

  • ہیوسٹن، وائلن اور استاد رئیس احمد خاں

    ہیوسٹن میں پہلے ایک دو دوست تھے، پھر یہ تعداد دوگنی ہو گئی۔ تعداد دوگنی ہو جانے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میں نے نئے دوست بنا لیے ہیں بلکہ اس کی وجوہات مختلف ہیں۔ پہلے اس شہر میں ایک دوست ڈاکٹر آصف ریاض قدیر ہوتا تھا پھر رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے عنایت اشرف سے راہ و رسم ہوئ [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کا چھان بین کا مطالبہ

    نواز شریف کے بارے میں ریگولر اور سوشل میڈیا کے ذریعے تاثر یہ پھیلنا شروع ہوگیا ہے کہ ان سے منسوب ’پل میں تولہ پل میں ماشہ‘ والا بلغمی مزاج ایک بار پھر متحرک ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ہاتھوں تاحیات نااہل ہوجانے کے بعد وہ اسلام آباد سے بذریعہ جی ٹی روڈ 2017 میں ’مجھے کیوں ن [..]مزید پڑھیں

  • جناح ثالث یا شیخ مجیب الرحمن ثانی؟

    اردومحاورہ ہے مرے کو مارے شاہ مدار، ارادہ تھا کہ جب ہمارا پسندیدہ کھلاڑی مکافات ِ عمل کی مطابقت میں زنداں کے اس مقام بلند تک پہنچ چکا ہے جو اس کے نزدیک عبادت ہے تو ہمیں بھی تب تک کیلیے قلم روک دینا چاہئے۔ کیونکہ یہ خوش آئند بات ہے کہ اسی راستے شاید بڑھاپے کی ان لغزشوں کا کچھ کف� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جوتے سامنے رکھ کر نماز پڑھنے کا مسئلہ

     میرا ایک دوست پانچ وقت کا نمازی ہے۔ کبھی کبھار مجھے بھی تبلیغ کے لیے مسجد لے جاتا ہے۔ مگر جب بھی ہم اکٹھے جاتے ہیں تو اِس بات پر بحث ہوجاتی ہے کہ وہ اپنے جوتے کیوں سامنے سجا کر نماز پڑھتا ہے ۔ میں اُس سے کہتا ہوں کہ اِس طرح تم عملاً جوتوں کو سجدہ کرتے ہو جو کسی طوربھی مناسب نہ� [..]مزید پڑھیں

  • دودھ کا دودھ، پانی کا پانی

    ”ووٹ کو عزت دو“ کا بیانیہ گنوانے کے بعد میاں نواز شریف کو سیاست و ریاست کے معاملات میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردینے کے عزم کا خیال آیا بھی تو تب جب انکی سیاست کے دودھ میں صرف پانی ہی پانی بچ رہا ہے۔ اور اب پانی سر سے گزرنے کے بعد ”حکومت ہی نہیں، احتساب بھی چاہیے& [..]مزید پڑھیں

  • ریاستیں بھی خود کشی کرتی ہیں

    اسرائیل جس راہ پر گامزن ہے اس کے خود اسرائیل کی بقا کے لیے کیا نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ اسرائیلی فیصلہ ساز اور تجزیہ کار اس بابت کیا کہتے ہیں ؟ آج ان ہی کی نگاہ سے دیکھا جائے۔ اسرائیل میں ایک انتہا پسند مذہبی لابی صاف صاف کہتی ہے کہ دریاِ اردن سے بحیرہ روم تک کی جس زمین کا وعد� [..]مزید پڑھیں

  • کچھ سیاسی باتیں

    شنید ہے کہ  انتخابات ہوں گے۔ ضروری انجینیئرنگ بھی ہو چکی، جس جس کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنا تھا کیا جا چکا۔ جو بچے ہیں ان کو بھی جلد شفایابی ہو گی۔ لاعلاج لوگ  سیاست سے  لاتعلقی کا اعلان کر رہے ہیں۔ یہ خود ساختہ جلاوطنی کی ذرا بہتر شکل ہے۔ پیشہ ور سیاسی تجزیہ کار تذبذب میں ہ [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت کی حلاوت

    چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔8 فروری کی تاریخ حتمی ہے،اِس میں ردوبدل نہیں ہو گا،اِس سے پہلے جناب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی پورے تحکم کے ساتھ اعلان فرما چکے ہیں کہ انتخابات کی تاریخ پتھر پر لکیر ہے،اس کے بارے می [..]مزید پڑھیں

  • کچھ خبر اور صحافت کے بارے میں

    اخبار کی صحافت آخری دموں پر ہے۔ رواں صدی کے آغاز پر نجی ٹیلی ویژن چینلز نے سرکاری نشریات کے ملبے سے برآمد ہونے والی نانک شاہی اینٹوں سے جو عمارت اٹھانا چاہی تھی، وہ عدلیہ بحالی کی تحریک میں کارفرما پس پردہ عناصر کے ہاتھوں منہدم ہو گئی۔ سرکار دربار کے بقراطوں نے نجی ٹیلی ویژن � [..]مزید پڑھیں