تبصرے تجزئیے

  • کچھ خبر اور صحافت کے بارے میں

    اخبار کی صحافت آخری دموں پر ہے۔ رواں صدی کے آغاز پر نجی ٹیلی ویژن چینلز نے سرکاری نشریات کے ملبے سے برآمد ہونے والی نانک شاہی اینٹوں سے جو عمارت اٹھانا چاہی تھی، وہ عدلیہ بحالی کی تحریک میں کارفرما پس پردہ عناصر کے ہاتھوں منہدم ہو گئی۔ سرکار دربار کے بقراطوں نے نجی ٹیلی ویژن � [..]مزید پڑھیں

  • سرکاری اداروں کی نجکاری کے پیچھے کیا ایجنڈا ہے؟

    نگران حکومت اور وزیر نجکاری فواد حسن فواد کچھ سرکاری اداروں خصوصاً پی آئی اے کی نجکاری کی کوشش کر رہے ہیں۔ فواد صاحب ایک قابل بیوروکریٹ ہیں جنہیں ہماری سیاست میں ایک جانب کی طرف سے بہت ستایا گیا جبکہ دوسری جانب نے انہیں بھلا دیا۔ پی آئی اے کی نجکاری کی مخالفت کرنے والے یہ دعوی [..]مزید پڑھیں

  • آگ کا دریا عبور کرنا ضروری ہے کیا؟

    شاعری کی حد تک سننا اور واہ واہ کرنا آسان لگتا ہے: یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجیے   اک اگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے شعر و شاعری اور روزمرہ کی زبان کی حد تک   دل میں آگ لگ جانا ، حسد اور نظر کی آگ اور اس جیسے فقرے معمول ہیں لیکن خدا نہ کرے کسی کو اصل آگ کے شعلوں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی جماعتوں میں موروثیت مضبوط کیوں؟

    اصولی طور پر جمہوری نظام حکومت میں موروثیت کو اچھی قدر قرارنہیں دیا جا سکتا تاہم پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے اندر موروثیت پر تنقید کرتے ہوئے یہ حقیقت نظر انداز کر دی جاتی ہے کہ ہمارے ہاں صیح معنوں میں جمہوریت ابھی آ ہی نہیں سکی۔  پاکستان جمہوری ملکوں کی فہرست میں 110ویں نمب [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان سے’انتقام ‘لینے کا اعلان

    مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا  ہے کہ  ’ہم انتخاب جیت کر  اقتدار حاصل کرنا نہیں چاہتے بلکہ ہم ملک کو نقصان پہنچانے والے عناصر  کا  احتساب چاہتے ہیں‘۔   پارٹی کے پارلیمانی بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے  پاکستان کو مشکلات کے گرداب سے باہر نک� [..]مزید پڑھیں

  • دوائی زیادہ ڈل گئی تو……

    انتخابی نقشہ فی الحال بن نہیں پا رہا ، پنجاب کے تقریباً ہر حلقے میں نون لیگ کا امیدوار تو موجود ہے مگر پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار کون بن پائے گا ابھی تک کنفرم نہیں ہو رہا۔ یہی وجہ ہے کہ ابھی تک انتخابی ماحول نہیں بن رہا جب تک دو مدمقابل آمنے سامنے نہ ہوں اس وقت تک گرم جوشی [..]مزید پڑھیں

  • 34نمبر کی بنیان اور انور مسعود کی نظم

    ممکن ہے میرا خیال غلط ہی ہو، تاہم میرا خیال ہے کہ پاکستانی تارکینِ وطن کو مستقل رہنے کے لیے شاید امریکی ریاست ٹیکساس سب سے زیادہ پسند ہے۔ ممکن ہے اس کی وجہ موسم ہو جو پاکستان کے عمومی موسم کے قریب تر ہے۔ گرمیوں میں گرم (تاہم یہ گرمی ملتان جیسی بہرحال نہیں ہے) اور سردیوں میں قاب� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات مؤخر کرانے کی نہ تھمنے والی خواہشات

    چند ہفتے قبل عزت مآب چیف جسٹس صاحب نے اٹارنی جنرل کو مجبور کیا کہ وہ صدرِ پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر کے مابین پل کا کردار ادا کرتے ہوئے ان دونوں کو عام انتخابات کی تاریخ طے کرنے پر رضا مند کریں۔ بالآخر 8 فروری 2023 کی تاریخ طے ہوگئی۔ اس کا اعلان ہوگیا تو چیف جسٹس صاحب نے مذکو� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر سے اردو زبان بھی جانے والی ہے

    کشمیر میں بھی ایسے لوگوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جو اردو چھوڑ کر ہندی زبان استعمال کرنے لگے ہیں، حالانکہ کشمیر انڈیا کی واحد ریاست ہے جہاں کی سرکاری زبان اردو ہے۔ ایک جانب اسے سکیورٹی فورسز، سیاحوں اور مزدور طبقے کی بڑی تعداد کی موجودگی کا اثر کہہ سکتے ہیں مگر دوسری جانب سرکار [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جماعتیں اور اعتماد کا بحران

    سیاست ، جمہوریت اور عام آدمی کے تحفظ سمیت معاشرے میں بنیادی نوعیت کی تبدیلیوں کے تناظر میں سیاسی جماعتوں کی اہمیت سے کسی بھی صورت انکار نہیں کیا جاسکتا۔ سیاسی جماعتیں جمہوری عمل میں ایک کنجی کی حیثیت رکھتی ہیں اور ان کی قیادت کے کردار کو نظرانداز کرکے جمہوری عمل آگے نہیں بڑھ [..]مزید پڑھیں