تبصرے تجزئیے

  • ترقی کی خواہش کو لگام دیں، ورنہ…

    ’مجھ پر ایک عجیب بات کاانکشاف ہوا ہے ۔ جب بھی میں کسی بے حد سیانے اور عالم فاضل شخص سے بات کرتا ہوں تو مجھے یقین ہوجاتا ہے کہ دنیا میں خوشی کا حصول اب ممکن نہیں رہا۔ لیکن جب میں اپنے باغبان سے بات کرتا ہوں تو میرا یقین بالکل اُلٹ جاتا ہے‘۔ برٹرینڈ رسل۔ رسل نے یہ بات شاید سا� [..]مزید پڑھیں

  • چوہدری پرویز الٰہی کی خاموش رہائی

    تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی تقریباً ایک سال کی قید کے بعد رہا ہو گئے ہیں۔ ضمانتیں منظور ہونے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔ ورنہ ضمانتیں تو انہیں پہلے بھی ملی تھیں لیکن ان کی رہائی ممکن نہیں ہو سکی تھی۔ کیونکہ کسی اور کیس میں گرفتاری ڈال دی جاتی تھی۔ ایک دفعہ تو عدال� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گھونسلہ جلانے والے

    سعدی شیرازی بھی کیا نادر روزگار ہستی تھے۔ بعد از وفات تربتِ ما در زمیں مجو / در سینہ ہائے مردمِ عارف مزارِ ما۔ آپ سے تو درویش کا کیف و کم پوشیدہ نہیں۔ فارسی کجا، بندہ تو مادری زبان پنجابی ڈھنگ سے نہیں جانتا۔ اردو کی تحصیل میں پچاس برس گزرے۔ اگلے روز سید شاہد بخاری (روز نامہ جن� [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور 9 مئی کی اکساہٹ!

    9 مئی 2023 کی پہلی سالگرہ کے ساتھ ہی، 365 دنوں پر محیط لمبی ڈھیل کو فولادی ڈھال بناتے ہوئے، پی ٹی آئی ایک اور فیصلہ کن 9 مئی کے لئے ہتھیار تیز کر رہی ہے۔ اس کا لہجہ ”بہارِ اقتدار“ کے خوش رنگ موسموں میں بھی شہد آشنا نہ تھا لیکن اب اس کے اَنگ اَنگ سے شرارے پھوٹ رہے ہیں اور ہونٹ تیز [..]مزید پڑھیں

  • عام آدمیوں کے سوالات اور قائدین کی بے نیازی

    اپریل 2022 میں عمران حکومت قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت فارغ ہوگئی تو سابق وزیر اعظم اپنے و عدے کے مطابق ’مزید خطرے ناک‘ ہوگئے۔ شہر شہر جاکر جلسوں سے ’میر جعفر وصادق‘ کے خلاف خطاب کے علاوہ انہوں نے سوشل میڈیا کے ماہرانہ استعمال کے ذریعے ایک طاق� [..]مزید پڑھیں

  • بہاروں پھول برساؤ

    چیلسی فلاور شو آتے ہی ذہن میں معروف ہندوستانی گیت کے بول دستک دینے لگتے ہیں۔پھر میں اسے یوں گنگنانے لگتا ہوں۔ ’بہارو پھول برساؤ چیلسی فلاور شو آیا ہے‘۔  اور جب تک چیلسی فلاور شو ٹیلی ویژن پر دکھایا جاتا ہے ہر شام یوں محسوس ہوتا ہے کہ واقع بہاریں پھول برسا رہی ہوں۔خواہ� [..]مزید پڑھیں

  • ملک ریاض کا ’کلمہ حق‘

    ملک کے سابق صدر عارف علوی نے  بحریہ ٹاؤن  کے چئیرمین ملک ریاض کے ’کلمہ حق‘ کی تائید کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ’ پریشر کُکر کسی بھی دن پھٹ جائے گا اور اقتدار پر جھوٹا، غاصبانہ اور ظالمانہ قبضہ کرنے والوں کو جھلسا کر رکھ دے گا‘۔ یہ دونوں انتہائی دلچسپ مگر قومی منظر � [..]مزید پڑھیں