نواز شریف، عمران خان کے خوف سے باہر نکلیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/04/2023 7:44 PM
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں پارٹیوں نے آئیندہ انتخابات میں مل کر امید وار کھڑے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدارتی امیدوار بھی اتفاق رائے سے لایا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کے اعت [..]مزید پڑھیں