تبصرے تجزئیے

  • جمہوریت سے خوف کھانے والے

    واللہ! ہماری دعا بھی گویا اسپن باؤلر کی بہت محنت سے نکالی ہوئی گیند بن گئی ہے، جارح مزاج بلے باز کو غچہ دینے میں کامیاب ہو بھی جائے تو وکٹوں کو چھونے سے انکار کر دیتی ہے۔ اکثر تو عقاب کی طرح لپکتا وکٹ کیپر بھی چکمہ کھا جاتا ہے اور گیند عقبی منطقے میں لڑھکتی ہوئی باؤنڈری پار کر ج [..]مزید پڑھیں

  • فلسطین اسرائیلی ہتھیاروں کی لیبارٹری ہے

    ہتھیاروں کی فلسطینیوں پر ٹیسٹنگ ہوئی ہے جو اکیسویں صدی میں اتنی بار اتنی مقدار میں شاید ہی کسی اور ریاست نے نہتے انسانوں کے خلاف استعمال کیے ہوں۔ گویا فلسطینی وہ جانور ہیں جنہیں تختہِ مشق بنا کے ان ہتھیاروں کی عالمی مارکیٹنگ کی جاتی ہے۔ مثلاً حالیہ حملوں کے ابتدائی دو ہفتوں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارے لحن میں عاشق پرانے بولتے ہیں!

    مجھے اب صحیح طرح یاد نہیں کہ اقتدار جاوید سے میری پہلی ملاقات کب اور کیوں ہوئی تھی۔ مگر یہ ضرور یاد ہے کہ جب ملاقاتیں شروع ہوئیں تو ہوتی چلی گئیں۔ اقتدار جاوید کو پہلی، دوسری اور تیسری ملاقات میں سمجھنا ممکن نہیں، اس کیلئے ان سے پے در پے ملاقات ضروری ہے۔ اسے میری جہالت کے علاو [..]مزید پڑھیں

  • یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا؟

    کہتے ہیں کہ ایک محفل جس میں فیض احمد فیض بھی موجود تھے، باتیں ہو رہی تھیں کہ اس ملک کا مستقبل کیا ہوگا؟ کسی نے کہا انارکی ہو جائے گی، کسی کے خیال میں بڑے پیمانے پر خون خرابہ ہوگا اور کچھ نے ملک کے مزید ٹوٹ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔ایسے میں فیض صاحب کی رائے پوچھی گئی تو انہوں نے اپ [..]مزید پڑھیں

  • متحدہ عرب امارات کی کامیابی کی کہانی

    دو دسمبر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اپنا یوم تاسیس منائیں گی۔ امارات عرب اور مسلم دنیا میں غیر معمولی کامیابی کی کہانی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی آبادی دس ملین سے بھی کم ہے۔ اس میں بارہ فیصد امارتی ہیں، لیکن اس کا عالمی معاملات پر اثر اور اس کا انسانی ترقی میں مجموعی کردار کئی � [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا سائیکل رکشا اور شرفِ انسانی کی حالت

    ممکن ہے آپ اسے میرا پاگل پن کہیں کہ مجھے سنٹرل لندن میں گھومتے ہوئے اچانک ہی بہاولپور اور ڈیرہ اسماعیل خان یاد آ گئے، لیکن مجھے یہ دونوں شہر ایسے ہی بلاوجہ یاد نہیں آئے۔ سڑک کے کنارے فٹ پاتھ پر کھڑے ہوئے ایک سائیکل رکشے کو دیکھ کر بندے کو اگر سنٹرل لندن میں بہاولپور اور ڈیر [..]مزید پڑھیں

  • امریکی عالی دماغ ڈاکٹر ہنری کسنجر کی وفات

    جمعرات کی صبح اٹھ کر اخبار میں چھپے کالم کو سوشل میڈیا پر لگانے کے لئے لیپ ٹاپ کھولا تو ہنری کیسنجرکے انتقال کی خبر ملی۔ امریکہ کی سامراجی حیثیت برقرار بلکہ اسے مزید توانا بنانے کے لئے موصوف نے حالیہ تاریخ میں اہم ترین کردار ادا کیا۔ اس کے بے تحاشہ کائیاں دماغ نے 1960کی دہائی ک� [..]مزید پڑھیں

  • شدت پسندی کے خطرات اور افغانستان

    پاکستان کی ریاست اور حکومت کا ایک بڑا چیلنج انتہا پسندی اوراس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی دہشت گردی یا سیکیورٹی کی سنگین صورتحال ہے۔ یہ چیلنج کسی ایک فریق کا نہیں بلکہ پورے ملک کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور اس کا علاج بھی ہمیں اجتماعی طور پر مل کر تلاش کرنا ہے۔ کچھ عرصے سے پاکستان میں [..]مزید پڑھیں