تبصرے تجزئیے

  • سیاست محروم الارث کیسے ہوتی ہے؟

    لسان العصر اکبر الٰہ آبادی کے اقبال کے نام 133 خطوط حال ہی میں ڈاکٹر زاہد منیر عامر نے شائع کیے ہیں۔ قبلہ ڈاکٹر صاحب پنجاب یونیورسٹی میں اردو کے صدر شعبہ رہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف اردو لینگوئج اینڈ لٹریچر کے پہلے ڈائریکٹر ٹھہرے۔ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں مسند ظفر علی خان پ [..]مزید پڑھیں

  • اللہ کو پیاری ہے قربانی

    ذی الحج اسلامی کیلنڈر کا ایک اہم مہینہ ہے اور دنیا بھر کے مسلمان آخری اسلامی مہینے ذوالحجتہ کی دس تاریخ کو عید الا ضحی مناتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی لاکھوں خوش نصیب الحمداللہ حج کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ دنیا بھر میں جذبہ قربانی سے سرشار کروڑوں مسلمان اپنے ا [..]مزید پڑھیں

  • جنونیت کا جواب جنونیت نہیں

    ان دنوں انڈین اور پاکستانی میڈیا میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت پھیلانے کا دنگل بپا ہے گویا سیلاب آیا ہوا ہے۔ کسی کو اس امر کی ہوش نہیں کہ اس سے کیا حاصل ہوگا؟ جو کوئی اس پاگل پن یا نفرت کے بیوپار میں شریک نہیں ہو رہا، ان کے بارے میں یہ تاثر دیا جاتا ہے جیسے وہ محب وطن ہی نہیں۔ ‎ہمس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آذری احسان فراموش نہیں

    آذربائیجان کی ترقی، خوش حالی اور کامرانیوں کی خبریں پڑھتاہوں تو بہت کچھ یاد آ جاتا ہے۔ ہمارے قصے کہانیوں میں کوہ قاف کہلاتے پراسرار پہاڑوں کے دامن میں واقع یہ ملک ہر اعتبار سے بہت خوب صورت ہے۔ وہاں جانے کا اتفاق پہلی بار 1994 کے موسم سرما میں ہوا۔ ان  دنوں فوجی اعتبار سے اس [..]مزید پڑھیں

  • ہذا من فضلِ ربی

    میرے ایک دکھی دوست نے جو دوسروں کی ترقی سے بہت جلتا ہے، مجھے ایک تین کنال پر مشتمل عالیشان کوٹھی دکھائی، جس پر ہذا من فضلِ ربی لکھا تھا۔ اس نے کہا تمہیں پتہ ہے یہ کوٹھی کس کی ہے، میں نے کہا مجھے پتہ کرکے کیا کرنا ہے، میں نے کوئی خریدنی ہے۔  کہنے لگا یہ شہر کا ایک آڑھتی ہے، اس ن� [..]مزید پڑھیں

  • افغان طالبان کمانڈر کا بیان

    افغان طالبان کے ایک کمانڈر کا بیان آیا ہے کہ امیر کے حکم کے خلاف پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، اس کو فساد تصور کیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاد کے نام پر حملے کرنے والے گروہ شریعت اور افغان امارات کے نافرمان ہیں۔ افغان قیادت پاکستان نہ جانے کا حکم دے چکی ہے۔ افغان طالبان [..]مزید پڑھیں

  • دو ہمسایہ ایٹمی طاقتیں ہمہ وقت حالتِ جنگ میں

    دو ملکوں کے درمیان جنگ تو دور کی بات ہے، مجھے گلی محلے میں ایک دوسرے کا گریبان پکڑے افراد کو دیکھ کر بھی خوف آتا ہے۔ ایسے رویے کے ساتھ ’’امن پسندی‘‘ کا ڈرامہ رچایا جا سکتا ہے۔ سچی بات مگر یہ ہے کہ میں ایک بزدل اور خوفزدہ آدمی ہوں۔ جنگوں سے گھبراہٹ کے باوجود مگر صحا [..]مزید پڑھیں

  • میں امریکا نہیں جاؤں گی

    میری پیاری بیٹی محور سیّدزادی بچپن سے کہا کرتی تھی کہ میں بڑی ہو کر امریکا میں پڑھوں گی اور امریکا میں ہی رہوں گی۔ چشمِ شعور وا ہونے سے بہت پہلے ہی وہ اس نتیجے تک کیوں کر پہنچی؟ غالباً گھر کے بڑوں کی گفتگو سُن کر جس کا مرکزہ ہوا کرتا تھا، پاکستان کی ہانپتی کانپتی جمہوریت، آمری [..]مزید پڑھیں