تبصرے تجزئیے

  • کمزور حضرات متوجہ ہوں

    میں ایک اشتہار بچپن سے آج تک دیکھتا چلا آرہا ہوں ’’کمزور حضرات متوجہ ہوں‘‘ مجھے بچپن میں صحیح طور سے اندازہ نہیں ہوتا تھا کہ اس اشتہار کا مطلب کیا ہے۔ چنانچہ میں اپنے دبلے پتلے اور کمزور سے نظر آنے والے دوستوں کو اس اشتہار کا مخاطب سمجھا کرتا تھا ۔ میں ان دنوں وز� [..]مزید پڑھیں

  • نماز بخشوانے گئے اور

    اپنے صحافتی کیرئیر کے 25سے زیادہ برس میں نے پاکستان کے امریکہ اور بھارت کے ساتھ تعلقات کے بنیادی اصول اور پہلوؤں پر توجہ دینے میں گزارے ہیں۔ برسوں کے تجربے سے جو سیکھا وہ اصرار کرتا ہے کہ پاکستان میں ’’اصل جمہوریت‘‘ اور انسانی حقوق وغیرہ کا تحفظ واشنگٹن کا دردِ سر نہ� [..]مزید پڑھیں

  • سروس ایکٹ کا نفاذ

    ہمارے سرکاری اداروں کی کار کردگی بارے دو آرانہیں پائی جاتیں۔ ایک رائے اور وہ بھی بڑی مستحکم ہے کہ ہمارے ادارے بالکل فارغ ہیں، خاص طور پر ایسے ادارے جو عوامی فلاح و بہوداور خدمات کے لئے مختص کے گئے ہیں۔  جیسے صحت و صفائی، تعلیم، سینی ٹیشن کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے ۔سرک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کمزور ملک کے مظلوم عوام

    کیا پاکستان کو مکمل تباہی سے دوچار کرنے کے منصوبے پہ کام تیز ہو گیا ہے؟ تمام حوالوں سے صورتحال کا جائزہ لینے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ملک کو ہر حوالے سے ناکام کرنے کے ہمہ گیر منصوبے پہ بیک وقت کام جاری ہے۔ معاشی بحران کی سنگین صورتحال کو ملک کا سب سے بڑا ہنگامی نوعیت کا چیلنج قرار � [..]مزید پڑھیں

  • قرار داد مقاصد یا منزل سے بھٹکنے کا آغاز

    گزشتہ دنوں پاکستان کے دو ہیوی ویٹ صحافیوں  وجاہت مسعود اور مجیب الرحمان شامی نے اپنے کالموں کے ذریعے  13 مارچ 1949 کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے منظور ہونے والی ’قرار داد مقاصد‘  پر مکالمہ کیا ہے۔  پاکستانی سماج میں تحقیق  اور تاریخ کو درست تناظر میں پرکھنے ک [..]مزید پڑھیں

  • استاد گرامی مجیب الرحمٰن شامی کی تادیب

    برادر عزیز یاسر پیرزادہ علی الصباح دریافت کرتے ہیں کہ آپ نے استاذ الاساتذہ مجیب الرحمن شامی کا کالم دیکھ لیا۔ کیا عرض کرتا۔ ہمارا اپنا ادارتی صفحہ اب سہیل وڑائچ، سلیم صافی اور حامد میر کے طفیل چھپتا ہے۔ یہ آپ ہم تو بوجھ ہیں زمین کا۔ محض یہ سمجھنے کے لئے دیکھ لیتا ہوں کہ آج کس [..]مزید پڑھیں

  • میرا محبوب قائد

    یہ بات اب طے ہوچکی ہے کہ میرے محبوب قائد کے بغیر دنیا کا نظام نہیں چل سکتا، وہ زنداں میں ہو یا باہرہمیشہ خبروں میں رہتا ہے،کوئی محفل نہیں جہاں اُس کا ذکر نہ ہو اور کوئی گفتگو نہیں جو اُس کا نام لیے بغیر جاری رہ سکے، ہر سُو اسی کا چرچا ہے اوراُسی کی باتیں ہیں۔ ایک طرف اُس کے مخالف [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی جارحیت، امریکہ کی انسان دوستی پر کلنک

    امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے کہا ہےکہ وہ اعلیٰ اختیاراتی وفد واشنگٹن بھیجے تاکہ رفحہ پر حملہ کے بارے میں بات چیت کی جائے۔  اسرائیلی حکومت رفحہ کے علاقے میں  زمینی کارروائی کی تیاری کررہی ہے اور  وزیر اعظم نیتن یاہو بار بار کہہ چکے ہیں کہ حماس [..]مزید پڑھیں