لاہور، جو ایک محبوب تھا
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 11/10/2024 3:55 PM
محبوب کو اپنی آنکھوں کے سامنے سِسک سِسک کر مرتے ہوئے دیکھنا کیسا ہو گا؟ کسی نے اگر یہ منظر دیکھنا ہو تو لاہور آ جائے، وہ جو ایک شہر تھا، اُس کا دم گھُٹ رہا ہے، وہ موت کے منہ میں جا رہا ہے اور ہم بے بسی سے ایک دوسرے کی شکل تَک رہے ہیں۔ کروڑوں لوگوں کی طرح لاہور میرا بھی محبوب ہے [..]مزید پڑھیں