صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال سے ایران کا بحران گہرا ہوسکتا ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/20/2024 12:54 PM
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان ایک ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جون 2021 میں منتخب ہونے والے ابراہیم رئیسی کو سخت گیر اور قدامت پسند لیڈر تصور کیا جاتا تھا جنہیں ایران میں طاقت کے اصل منبع روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کا بااعت [..]مزید پڑھیں