تبصرے تجزئیے

  • الیکشن کمیشن پر اعتماد

    پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد ہے کہ وہ ملک میں شفاف انتخابات کروائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک کا ماحول انتخابات کے لیے سازگار ہے۔ پیپلزپارٹی انتخابات کے لیے تیار ہے۔ اس سے پہلے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو [..]مزید پڑھیں

  • اوریجنل اور غیر اوریجنل کے مابین فرق

    تقریباً دو ہفتے قبل ایک دوست کے ہاں رات کے کھانے کے لئے مدعو تھا۔ وہاں چند سفارت کاروں کے علاوہ نہایت پڑھے لکھے دوست بھی موجود تھے۔ گفتگو کا رخ مقامی سیاست کے بجائے عالمی حالات کی جانب مڑ گیا۔ تمام مہمان اس حقیقت کے بارے میں فکر مند تھے کہ پہلی جنگ عظیم سے قبل کے دور کی طرح دنیا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 9 مئی: سازش یا ’سیاسی معاملہ ‘؟

    سہیل وڑائچ صاحب کے کالم ’’دیر آید غلط آید‘‘ کا نوّے فیصد سے زائد حصّہ ذاتی حملوں، طعن وتشنیع اور کردار کشی پہ مشتمل ہے۔ اُن کے کالم ’’تُسی اُچّے اسی قصوری‘‘ میں بھی مجھے بے ڈھب اور ناتراشیدہ القابات وخطابات سے نوازا گیا تھا۔ میں نے اُس وقت بھی ایسی با� [..]مزید پڑھیں

  • موجد نہیں ملتے

    میں کسی قسم کی نصیحت آپ کے گوش گزار کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ کسی قسم کا بھاشن دینا نہیں چاہتا ۔ مشورے اور ہدایتیں دینا ایک قسم کی بیماریوں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ جب تک کسی کو لیکچر نہیں دیتے تب تک آپ بے چین رہتے ہیں۔ کسی پہلو آرام سے بیٹھ نہیں سکتے ۔ رات رات بھر کروٹیں بدلت� [..]مزید پڑھیں

  • موجِ خوں سر سے گزر جاتی ہے تب پوچھتے ہیں

    اس عہد کے انتہائی عمدہ اور شاندار شاعر افتخار عارف کی عشروں پرانی بعض غزلیں ایسی تروتازہ اور نئی نکور ہیں کہ سنیں یا پڑھیں تو لگتا ہے گویا ابھی کل ہی لکھی ہیں۔ حالاتِ حاضرہ سے ایسی مطابقت کہ اندازہ ہوتا ہے ہمارے حالات عشروں بعد بھی ویسے کے ویسے ہیں کہ یہ غزلیں اسی یکسانیت بھر� [..]مزید پڑھیں

  • چودھری فواد: اب اور تب؟

    چودھری فواد حسین آج کل اڈیالہ جیل میں ہیں، کل کے وفاقی وزیر کو چند دن پہلے سر اور منہ پر کالی ٹوپی پہنا کر عدالت میں لایا گیا۔ مگر آج کے میرے کالم کا موضوع اب کا چودھری فواد نہیں، تب کا چودھری فواد ہے۔ یہ کوئی 30 برس پرانا قصہ ہے 1993یا 1994 کی بات ہے فواد کے چچا چودھری الطاف حسین پ [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی سہولتوں کی بحث

    کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ بڑھتے ہوئے اخراجات ریورس گیئر لگا کر کم ہو جائیں۔ ہماری آپ کی معمول کی زندگی میں تو اس کی شہادت نہیں ملتی لیکن حج کے اخراجات میں ایسا ہو گیا ہے۔ ہمارے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے سوچا کہ اچھا اگر یہ منصب سنبھال ہی لیا ہے تو کیوں نہ کچھ کام بھ� [..]مزید پڑھیں