تبصرے تجزئیے

  • خواہشوں کی ہتھکڑیاں

    ایک امریکی انویسٹر کوئی نیا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے۔ اس کے ذہن میں جوتوں کا کارخانہ لگانے کا منصوبہ ہے مگر مارکیٹ میں جوتوں کی بھرمار ہے۔ چنانچہ وہ سوچتا ہے کہ اس میں کوئی اختراع ہونی چاہئے۔  وہ جوتے کے تلوے میں ایک گھنٹی لگا دیتا ہے اور اسے BELL SHOE نام دیتا ہے۔ اس کے بعد [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمنٹ کی ’اجنبی‘ عمارت

    پارلیمان میں ہوئی کارروائی کے براہِ راست مشاہدے کے بعد تبصرہ آرائی میرے لئے پہلی محبت کی مانند ہے۔ اس کے بغیر خود کو’صحافی‘کہلوانے میں بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ اسی باعث کرونا کے دنوں میں بھی ’’پندار کے صنم کدے‘‘ کو بقول غالب ویران کئے ہوئے قومی اسمبلی اور سینٹ [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کی منتخب امارت (3)

    درویش اپنے سکول اور کالج کے دور سے ہی ذہنی و فکری طور پر جماعتِ اسلامی اور اس کے بانی مولانا مودودی کے ”مخصوص فہم اسلام“ اور ”مکمل ضابطۂ حیات“ پر ایمان لے آیا تھا۔ اس کے بعد مولانا مرحوم کی شاید ہی کوئی کتاب ہو جس میں اس نے مغز ماری نہ کی ہو۔ سلاجقہ سے لے کر سیرت سرور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بہت خوبصورت امی جان اور ان کے بہت سے دکھ

    ماں کسی کی بھی ہو ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے اور ہمیشہ دکھ جھیلنے کے لیے ہی اس دنیا میں‌آتی ہے ۔ شاکر کی امی تو بہت خوبصورت تھیں ‌اور اسی لیے بہت سے دکھ جھیل کر آج اس جنت کی طرف روانہ ہو گئیں جو ان کے قدموں کے نیچے تھی ۔ میں نے امی کو پہلی بار کالج کے زمانے میں دیکھا تھا ۔ شاید 1981 ک [..]مزید پڑھیں

  • ایک الجھن جو دور نہیں ہو رہی

    میں ایک الجھن کا شکار ہوں اور الجھن ایسی ہےکہ جس کے بارے میں لکھتے ہوئے مجھے سخت مشکل کا سامناہے۔ اِس مسئلے پر میرے دل اور دماغ میں ایک جنگ جاری ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اِس جنگ میں کس کا ساتھ دوں اور کسے تنہا چھوڑ دوں ۔ مسئلہ ہے بلوچستان کے لاپتا افراد کا۔ میری الجھن یہ ہے ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا مودی انتخابی ہار قبول کرلیں گے؟

    زیادہ تر غیرجانبدار مبصرین اس امکان کا اظہار کررہے ہیں کہ وزیراعظم نریندر مودی تیسری مدت کے لیے برسراقتدار آنے والے ہیں. اور یہ امکان بھی ابھی مکمل طور پر خارج نہیں ہوا ہے کہ نریندر مودی یہ انتخابات ہار رہے ہیں۔. بھارت میں انتخاب گزشتہ روز اپنے 7 مراحل میں سے چوتھے مرحلے میں � [..]مزید پڑھیں

  • انتظامیہ اور مقننہ کس کو چٹھی ڈالیں؟

    دو تین دن قبل ایک شوخ و چنچل اور فکر انگیز خبر پر نگاہ پڑی۔ ”لاہور ہائیکورٹ کے جج، مسٹر جسٹس شاہد کریم نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے، 13 مئی تک حکومت پنجاب کو طلبہ و طالبات میں موٹر سائیکل تقسیم کرنے سے روک دیا ہے۔“ عزت مآب جج صاحب کے سامنے کوئی شہری اس طرح کی درخواست لے کر [..]مزید پڑھیں