تبصرے تجزئیے

  • ماہِ رمضان اور خود کا جائزہ

    رمضان روحانی طور پر متحرک رہنے کا وقت ہے۔ رمضان المبارک کے روزوں کے ظاہری احکام اور عبادات کو ان کے مفہوم اور مقصد پر توجہ دیے بغیر روزہ محض ایک رسم میں بدل جائے گا۔تقویٰ کا ظاہری مظاہرہ کرنے سے ہم روزے کی روح اور جوہر کو یکسر کھو سکتے ہیں۔  روزہ اپنے رب کریم کو راضی کرنے اور [..]مزید پڑھیں

  • وفاقی حکومت کے لیے کرنے کے کچھ کام

    خیبر پختون خوا  کے نومنتخب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سول سیکرٹریٹ میں اپنی کابینہ کے پہلے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بحیثیت ایک غریب ملک ہم سابق وزرائے  اعلیٰ کو سہولتیں و مراعات فراہم کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ یہ تمام سہولیات، بشمول گارڈز اور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مریضِ پاکستان اور اس کا قابل معالج

    چلئے یہ بھی ہو گیا 2014 کے دھرنے سے اب تک کی اکھاڑ پچھاڑ ، تجربات، ناکامیوں، چار وزراِ اعظم اور تین حکومتیں بدلنے کے بعد وہ جو پنجابی میں کہتے ہیں کہ مڑ گڑ کے کھوتی بوہڑ تھلے یعنی گھوم پھر کے سسٹم کی گدھی اسی برگد تلے دوبارہ آن کھڑی ہوئی۔ یہ سب کیوں کیا گیا؟ اس کا طویل و صغیرالمیع� [..]مزید پڑھیں

  • قرض کی پیتے تھے مے؟

    نو منتخب یا ازسرنو منتخب حکمران اشرافیہ کو بڑے سخت قسم کے چلینجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز میں سب سے بڑا چیلنج معاشی ہو گا۔ خود اسی حکومت کے کچھ رہنماؤں نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر تشکیل پانے والی حکومت کے دور کے اختتام پر ملک کے معاشی بحران پر قابو پانے کا اعلان کیا تھا۔ وزیر اعظ [..]مزید پڑھیں

  • جو مانگو گے ملے گا؟

    میری ایک بہت عجیب عادت ہے۔ ایک عادت تو میں نے بوجہ انکسار کہا ہے یار دوست تو مجھے کثیر الوجوہات ہونے کی وجہ سے صرف عجوبہ کہہ کر سب کچھ کہہ ڈالتے ہیں ۔ بہرحال جس عجیب عادت سے میں بہت زیادہ تنگ ہوں، وہ یہ ہے کہ جب کبھی لکھنے بیٹھتا ہوں مجھے نیند آ جاتی ہے اور اگر نہیں آتی تو رات ک [..]مزید پڑھیں

  • تحریک نسواں اور غوغائے سگاں

    شہر آشوب کا ذکر کرتے ہوئے فیض احمد فیض نے کہا تھا: رہ چلئے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے۔ اگر فیض آوارہ کتوں کے بھونکنے پہ پریشان تھے۔ تو سال بھر میں جب خواتین اپنے نسوانی و مساوی انسانی حقوق کی بازیابی کےلئے باہر نکلتی ہیں تو اُن کے نالے، ان کی فریادیں اور ان کی سسکیاں سننے وا [..]مزید پڑھیں

  • اب آصف زرداری اور شہباز شریف کا امتحان ہے!

    آصف علی زرداری دوسری مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہوگئے  ہیں۔ وہ  اتوار کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اس طرح 8 فروری کو منعقد ہونے والے انتخابات کے بعد نئی اسمبلیوں اور  حکومتوں کی قیام کا جو سلسلہ شروع ہؤا  تھا، وہ آصف زرداری کے انتخاب کے بعد اختتام  پذیر ہؤا۔ اب  سب م [..]مزید پڑھیں