تبصرے تجزئیے

  • مستقبل کا راستہ تلاش کرنا ہوگا

    پاکستان نے آگے بڑھنا ہے اور عوامی مفادات کو بالادست بناناہے تو موجودہ پالیسیوں کو خیرآباد کہنا ہوگا ۔ ماضی کی پالیسز پر قائم رہنے کی ضد سے ہمارے مسائل کسی بھی صورت میں حل نہیں ہوں گے۔ ماضی سے سبق سیکھ کر ہم آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرسکتے ہیں اور اپنی حکمت عملیوں میں ایسا کچھ ک� [..]مزید پڑھیں

  • معافی مانگنا اتنا مشکل کیوں ہے؟

    پاک فوج کے ترجمان کی طرف سے سانحہ 9 مئی میں ملوث سیاسی جماعت سے معافی کے مطالبے کے بعد  ملک میں یہ مباحث سننے میں آرہے ہیں کہ درحقیقت معافی کسے مانگنی چاہئے۔ ملک کے سیاسی لیڈروں کے رویوں سے تو یہی لگتا ہے کہ ملک کے عوام کو ہاتھ جوڑ کر تمام  عناصر  سے  درخواست کرنا پڑے گی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیم وزیر

    پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج میں گزرے دن ناقابل فراموش ہیں۔ بھرپورجوانی، کالج کا خوبصورت ماحول، صف اوّل کے اساتذہ، ہر قسم کی آلائشوں سے پاک خوبصورت پاکستان اور ہم شرارتی لڑکوں کا ٹولہ! (خود کو لڑکا کہنا کتنا اچھا لگ رہا ہے)۔ اورینٹل کالج کو رکشوں والے اور تانگوں والے ’&rsq [..]مزید پڑھیں

  • ڈیڈ لاک کی چابی!

    یہ مرچوں کا اثر ہے، ہمارا ڈی این اے مختلف ہے یا پھر ہمارا خون کچھ زیادہ ہی کھولتا ہے۔ دنیا کے اکثر ملکوں میں لوگ ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکراتے ہیں کچھ غلط ہو جائے تو ایک دوسرے کو سوری کہہ کر غلطی کوبھول جاتے ہیں۔ دوسری طرف ہم ہیں کہ ہر وقت ناک بھوں چڑھائے رہتے ہیں، ہلکی سی بات ہو [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کی نومنتخب امارت (2)

    عنوانِ بالا کے تحت پچھلی قسط میں ہم نے جماعت اسلامی کی نظریاتی پختگی یا شدت کا جائزہ لیتے ہوئے مولانا مودودی مرحوم اوران کے جانشین میاں طفیل محمد سے لے کر ان کے بعد جماعتی امارت پر فائز ہونے والی چاروں شخصیات قاضی حسین احمد، سید منور حسن، سراج الحق اور حافظ نعیم الرحمن کا اجمال [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان یہ جنگ جیت جائیں گے؟

    سانحہ 9  مئی کو ایک سال بیت گیا۔ ملک کی تین صوبائی اسمبلیوں نے ایک سال پہلے اس روز منعقد ہونے والے واقعات کی مذمت میں قرار دادیں منظور کی ہیں۔  اس سے پہلے پاک فوج کے ترجمان نے دو ٹوک الفاظ  میں  تحریک انصاف سے  معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پارٹی نے اگرچہ اس مطالبے ک [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان 9 مئی سے آگے بڑھ سکے گا؟

    9 مئی کو شاید پاکستان کی سیاسی تاریخ  میں  کبھی بھلایا نہیں جاسکے گا۔  گزشتہ  سال اس دن رونما ہونے والے واقعات افسوسناک تھے ۔سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے  ایک سیاسی پارٹی  نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ اس پر پاک فوج کا رد  عمل اتنا ہی شدید تھا۔    یوں لگ [..]مزید پڑھیں