تبصرے تجزئیے

  • ساری نظریں، نواز شریف پر

    جناب نواز شریف پاکستان واپس آ کر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر چکے ہیں۔ مسلم لیگ(ن) کو متحرک کرنے کے ساتھ ساتھ وہ دوسری سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں سے رابطے بھی کر رہے ہیں۔ان سے ملنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے،ایم کیو ایم سے تو باضابطہ تعلق قائم ہو چکا ہے ۔ لیکن بلوچستان اور سندھ سے [..]مزید پڑھیں

  • اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے

    نو نومبر کو اقبال ڈے پر قرطبہ پہنچنے کا ارادہ تو خیر سے  لاہور کی سموگ نے ملتوی کرایا لیکن اس اقبال ڈے پر  اقبال کے ساتھ جو اہل وطن نے کیا کہ وہ پڑھ پڑھ کے ہاسا ہی نکل گیا۔ ہمارے بچپن میں کسی ناشدنی نے ہم سب کا دھیان  اقبال کی طرف لگا دیا تھا۔ ٹی وی پر اقبال کے شعر، کالج کا [..]مزید پڑھیں

  • اب کے درونِ خانہ تلوار چل رہی ہے

    اسرائیل میں سات اکتوبر کو جو ہو چکا اور اس کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں موجود پچاس لاکھ فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل جو ہو رہا ہے، اس کے اثرات اقوامِ متحدہ کے اندر اجلاس در اجلاس۔ دنیا بھر کے دارالحکومتوں کی سڑکوں پر تاحدِ نگاہ انسانی سروں کی فصل اور حکمرانی کے ایوانوں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوری عہد نامہ برائے شفاف انتخابات

    1968کی عوامی تحریک کے نتیجے میں حق بالغ رائے دہی، پارلیمانی جمہوریت اور وفاقیت کے مطالبات کی منظوری کے باوجود جب پاکستان میں پہلے (اور آخری) آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے بھی تو ان کا انجام بہت ہی خوفناک ہوا۔ مملکت خداداد نے زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھنے کی بجائے دولخت ہونا قبو [..]مزید پڑھیں

  • عالم اسلام کے بے بس لیڈر

    سعودی دارالحکومت ریاض میں عرب و اسلامی ممالک کی کانفرنس  نے غزہ پر اسرائیلی بمباری روکنے اور  غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  اجلاس میں اس مؤقف کو مسترد کیا گیا ہے کہ یہ جنگ  اسرائیل کے دفاع کے لیے ضروری ہے۔  اگرچہ اجلاس کا متفقہ اعلامیہ جاری ہؤا ہے لیکن 57 � [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل فلسطین جنگ، مغرب کہاں کھڑا ہے

    اسرائیل اور غزہ کے مابین جنگ کو 35دن ہو گئے۔ حماس حملے کے جواب میں اسرائیل نے نہتے اور معصوم پہلے سے محاصرہ زدہ فلسطینیوں کو بھون کر رکھ دیا۔ اس دوران مغرب وحشت اور بربریت کی کھلم کھلا حمایت میں ڈٹ کر کھڑا ہوا تو مغرب کے دوہرے معیار کو اپنے پرائے سب نے محسوس کیا۔ مغرب کے تقریباً [..]مزید پڑھیں

  • چین کی انگڑائی

    یہ سطور میں چین کے سیاحتی اور صنعتی صوبے یونان کے دارالحکومت کنمنگ میں بیٹھ کر سپرد قلم کررہا ہوں۔ یہاں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے زیراہتمام بیلٹ اینڈ روڈ اینی شیٹو سے متعلق جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے سیاستدانوں کی کانفرنس Sharing the outcome of the Belt and road forum for international cooperatio [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور افغان جنگ؟

    بھارت میں مقیم اسکاٹش نژاد ولیم ڈارلیمپل اس وقت برصغیر کی تاریخ پر سب سے بڑی زندہ اتھارٹی ہیں، ان کی کتاب ’ آخری مغل ( THE LAST MUGHAL) نے مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی زندگی ، ان کے خلاف مقدمہ، جنگ آزادی اور ان کی اسیری کے سو سالہ خفیہ راز کھول دیے۔ ان کی بعد میں شائع ہونے والی کت [..]مزید پڑھیں

  • ادھا پہلوان ٹھنڈی کھوئی والا!

    ان دنوں ایک دفعہ پھر ادھا پہلوان ٹھنڈی کھوئی والا ایکسائیٹڈ ہے اور انتخابات کے دنوں میں اس کا یہ جوش وخروش دیدنی ہوتا ہے۔ اس کی دودھ، لسی کی دکان پر علاقے کے امیدوار اور اس کے کا رکن دن کے مختلف اوقات میں اکٹھے ہوتے ہیں۔ لسی پیتے ہیں اور اسمبلی کا امیدوار اس کا بل ادا کرتا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں