چیف جسٹس کا تقرر: سینیارٹی پر اصرار مناسب ہے؟
- تحریر آصف محمود
- 10/24/2024 5:42 PM
اتفاقات زمانہ دیکھیے، جس اصول کی زد میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر آئے ہیں، یہ اصول یہی دونوں جج چند ماہ پہلے لاہور ہائی کورٹ میں لاگو کر چکے ہیں۔ بطور رکن جوڈیشل کمیشن ان دونوں جج صاحبان نے ہائی کورٹ کے دو سینیئر ترین ججوں کو نظر انداز کرتے ہوئے تیسرے نمبر پر [..]مزید پڑھیں