تبصرے تجزئیے

  • قومی اعزازات کی اہمیت

    زندہ قومیں اپنی اقدار کی پاسداری اور اسلاف کی روایات کو زندہ رکھنے کے لئے اپنے قومی تہوار شان و شوکت سے مناتی ہیں۔ اس سال 14 اگست کو بھی اسی ولولے اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ہے۔ اس بار اس دن کی اہمیت اس لئے بھی دو چند ہو گئی کہ حالیہ پاک بھارت جنگ کے معرکہ میں حق کی فتح ہوئی � [..]مزید پڑھیں

  • صحافی کے ذریعے پیغام رسانی کا طریقہ

    حیرت ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب سابق فوجی آمر ضیاالحق کی 37 ویں  برسی منائی جارہی ہے، ملک کے صحافی ان کے انجام سے عبرت کشید کرنے کی بجائے انہیں ’فاتح سویٹ یونین‘ قرار دے کر ان کے احسانات کا حساب کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک صحافی  بقلم خود آرمی چیف فیلڈ مارشل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اردو کا نوحہ: اسے کیسے سیکھا جائے؟

    ایک عرصے سے ذہن اس بات میں الجھا ہوا ہے کہ" کیا اردو پڑھنے کی زبان ہے یا پڑھانے کی زبان ہے"۔کبھی رات اسی سوال کے اضطراب میں گز رتی ہے تو کبھی  دن اس موضوع پر لوگوں سے بحث و مباحثہ میں صرف ہو جا تا ہے۔ تاہم خاطر خواہ نتیجہ اب تک کچھ بھی حاصل نہیں ہوسکا۔ جب کبھی کسی سے میں یہ [..]مزید پڑھیں

  • مسافر بنام قیدی نمبر 804!

    ڈیئر قیدی! مسافر خانہ، منزل نگر کوئی مانے نہ مانے اپنے تئیں تو مسافر خود کو جمہوری سمجھتا ہے اور آپ کو ذاتی طور پر علم ہے کہ مسافر نے 9مئی کے واقعہ سے پہلے آپ کے پاس ذاتی طور پر اور صحافیوں نے اجتماعی طور پر سیاسی مصالحت یا مقتدرہ سے مصالحت کی تجویز پیش کی تھی ۔ اور گزشتہ دو [..]مزید پڑھیں

  • مجھ سے جو ہو سکا

    رواں ہفتے  قیام پاکستان کے 78 سال مکمل ہوئے ۔ اس ملک نے ہمیں کیا دیا؟  اس موقع پر یہ سوال اکثر سننے کو ملتا ہے۔  تنقید نما یہ سوال اتنا بے جا بھی نہیں۔ تاہم اس سوال کے پیچھے  بیشتر اوقات ہم ایسے لوگوں کا تساہل اور تن آسانی بھی چھپی ہوتی ہے۔ جو  شکوہ ظلمت شب کو ہی اپنا ک [..]مزید پڑھیں

  • جنرل ضیا الحق کا حادثہ

    حادثہ  بہاولپور کو37سال گزر چکے۔1988میں اگست کی 17تاریخ کو جنرل ضیاالحق کا فوجی طیارہ بہاولپور کے قریب گر کر تباہ ہوا تھا۔ جنرل موصوف اپنے متعدد رفقا سمیت لقمہ  اجل بن گئے تھے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور افغان جہاد کے دوران آئی ایس آئی کی سربراہی کرنے والے جنرل اختر عبدا� [..]مزید پڑھیں

  • یہ رویے پاک و ہند کو جچتے نہیں

    ہمارے اوپر کے طبقات ہمارے دونوں ملکوں کی غربت کا تو کچھ احساس کر لیں۔ یہ معاشرے ایسے ہیں جن میں امارت کی کمی نہیں لیکن غربت دیکھیں تو نصف سے زیادہ ہماری آبادیوں کی زندگی اجیرن ہے۔ قومی گفتگو البتہ غریبوں کے بس میں تو ہوتی نہیں، اوپر کے طبقات یا یوں کہیے حکمران طبقات ہی قومی گفت [..]مزید پڑھیں

  • فیلڈ مارشل سے پہلی ملاقات!

    یار لوگ تو بے پَر کی اُڑانے کے ماہر ہیں۔ ایک سابق ایڈیٹر نے تو برسوں پہلے امریکہ میں بیٹھ کر یہ ویڈیو دعویٰ کر دیا تھا کہ اِس عاجز نے جلا وطن نواز شریف اور جنرل عاصم منیر کی ملاقات اور ڈیل کروا دی ہے۔ اور تو اور ایک سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کے ’ہونہار‘ صاحبزادے بھی یہ خبر [..]مزید پڑھیں