تبصرے تجزئیے

  • دو نمبر سیاست میں ایک نمبر احتجاج کیسا؟

    پاکستانی سیاست کا یہ اصول لکھ لیں کہ کوئی احتجاج مخصوص محکموں کی شراکت داری یا اشاروں کے بغیر کامیاب نہیں ہوتا۔ ایوب خان کے خلاف 1968کے آخر میں احتجاج کی لہر اٹھی تو تب کے کمانڈر اِنچیف جنرل یحییٰ خان نے اُن سے فاصلہ اختیار کر لیا تھا۔  ذوالفقار علی بھٹو پر رفیع رضا کی کتاب م [..]مزید پڑھیں

  • معیشت کی دنیا بدل چکی، پاکستانی سیاست ابھی پرانی ہے

    ماؤنٹین پاس کیلیفورنیا میں واقعی ریئر ارتھ منرل کی واحد فنکشنل امریکی کان ہے۔ اس اہم کان کی ملکیت ایم پی میٹیریلز کے پاس ہے۔ امریکی ڈپارٹمنٹ آف ڈیفنس (پینٹاگان اس ڈپارٹمنٹ آف ڈفینس کے ہیڈ کوارٹر کا نام ہے) نے ایم پی منرل کے 15 فیصد شیئر خرید لیے ہیں۔ اس خریداری کے ساتھ ہی ریئر ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عوام جناح تھرڈ کیلیے کیوں نکلیں؟

    پی ٹی آئی ان دنوں ایک مرتبہ پھر دو برسوں سے اڈیالہ جیل میں بند، اپنے بانی رہنما سابق کھلاڑی، کی رہائی کے لیے تحریک چلانے کا عندیہ ظاہرکررہی ہے۔ لیکن آپسی اختلافات انتشار کی صورت سامنے آرہے ہیں۔ احتجاجی تحریک ہی کے حوالے سے اس وقت پی ٹی آئی میں واضح طور پر دو دھڑے یا گروپ ملاحظ [..]مزید پڑھیں

  • تضادات کی کہانی

    تحریک انصاف بھی عجب جماعت ہے۔ اس میں پیسے دینے والاکرپٹ ہے، پیسے لینے والا ایماندار۔ یہ آج کی بات نہیں ہمیشہ سے یہی اصول رہا ہے کہ پہلے پیسے لے لو، پھر کرپٹ قرار دے دو۔ دینے والے کو ولن بنا دو، لینے والے کو ہیرو رہنے دو۔ حالانکہ ہم نے تو ہمیشہ یہی سنا اور پڑھا ہے کہ لینے اور دی� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کے قانون کی قیمت 30 ہزار؟

    اس خاکسار نے تھوڑا عرصہ پہلے پنجاب کی وزیر اعلی مریم نواز صاحبہ کے اٹھائے گئے کچھ اقدامات کی تعریف کی تھی۔ اور ساتھ یہ بھی عرض کیا تھا کہ قانون اور اقدام وہی ہوتا ہے جس پر عمل بھی ہو۔ ورنہ چیف جسٹس صاحب نے بھی متعدد بار پنجاب، خیبر پختون خواہ اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی کئی خال [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی خارجہ پالیسی کی ترجیحات

    کچھ ملکوں کے سیاستدانوں کو سرکاری دوروں پر دوسرے ممالک کے سیرسپاٹے کا جنوں کی حد تک شوق ہوتا ہے۔ پاکستان کے سیاستدانوں کی اکثریت اس شوق میں مبتلا ہے۔ نوابزادہ لیاقت علی خان کے دور حکومت سے لے کر شہباز شریف کے دور اقتدار تک کوئی بھی دور ایسا نہیں تھا جس میں ہمارے حکمرانوں اور � [..]مزید پڑھیں