تبصرے تجزئیے

  • جشن کس طرح مناؤں سالِ نو کا میں فہیم

    یوں تونیا سال ہمیشہ امیدوں، خوابوں اور تبدیلیوں کی علامت ہوتا ہے۔ یہ وقت نہ صرف انفرادی بلکہ اجتماعی سطح پر بھی عزم نو اور منصوبہ بندی کا ہوتا ہے۔ تاہم وہیں بہت سارے لوگ نئے سال کی آمد پر نہ تو کوئی جشن مناتے ہیں اور نہ ہی ان میں کوئی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ وہ اپنی زندگی اپنی دھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک تھی بے نظیر

    بھٹو کی بیٹی کو رخصت ہوئے سترہ برس ہو گئے۔ اس سے میری آخری ملاقات کو کم و بیش اٹھارہ برس ہو چلے ہیں۔ اس طویل عرصے کے دوران کتنے ہی واقعات قصہ ماضی بن کر حافظے کی لوح سے محو ہو گئے۔ کتنی ہی یادیں وقت کا سیل تند رو بہا لے گیا۔ بے نظیر بھٹو کو میں نے کتنی ہی بار دیکھا ہو گا۔ باپ اور [..]مزید پڑھیں

  • دوڑتے رہو

    بہت پرانی بات میں آپ کو سنا رہا ہوں۔ مجھے ڈاکٹروں نے کہا تھا ٹہلنے گھومنے پھرنے سے تم زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکو گے ۔ جلد مرجاؤ گے۔ زیادہ عرصہ زندہ رہنے اور غیر معمولی کام دکھانے کیلئے دوڑتے رہا کرو ۔ جب تک دوڑتے رہو گے زندہ رہو گے ۔ دوڑنا چھوڑ دو گے فوراً سے پیشتر مرجاؤ گے ۔ [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم بے صبر اور بے اعتبار قوم ہیں؟

    پاکستانی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ایک طرف ہم ایک انتہائی بے صبر اور بے اعتبار قوم ہیں، دوسرے اپنے اپنے مفادات کو ملکی مفادات سے مقدم رکھتے ہیں۔ ہر کوئی خود کو عقل کل سمجھتے ہوئے یہی چاہتا ہے کہ بس اسی کی بات حرف آخر ہے۔ سڑکوں پر ہماری رفتار اور حرکات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے [..]مزید پڑھیں

  • اتفاق رائے کے لیے بنیادی اصول وضع کیے جائیں!

    مسلم لیگ  (ن) کے دو لیڈروں نے  لاہور کی ایک تقریب میں اس خیال کا اظہار کیاہے کہ  ملک کو  بحران سے نکالنے کے لیے اگر ملک کے تین بڑے لیڈر نواز شریف ، آصف زرداری اور عمران خان مل بیٹھیں تو کسی حل کی طرف پیش قدمی ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  ملک کو مسائل سے نکالنے کا یہ واحد [..]مزید پڑھیں

  • بلاول کا بیانیہ، سعد رفیق کا اعلامیہ!

    خاموشی طوفان کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر امریکی فوجوں کی واپسی کے بعد پاکستان غیر متعلق ہو چکا تھا۔ امریکی تھنک ٹینکس کا خیال تھا کہ پاکستان قابل اصلاح نہیں اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیا جائے۔ اس کا علاج صرف یہ ہے کہ یہ آکسیجن ٹینٹ میں رہے، نہ مرے نہ جیے، بس سانس لیتا [..]مزید پڑھیں