تبصرے تجزئیے

  • مودی کی یقینی جیت،محض پروپگنڈا یا بوکھلاہٹ؟

    19اپریل سے ہندوستان کے عام چناؤ کے لئے ووٹ ڈالنے کا دور شروع ہوچکا ہے۔ جو کہ لگ بھگ ڈیڑھ ماہ تک چلے گا۔ ہندوستان کے الیکشن کا چرچا دنیا بھر میں دکھائی دے رہا ہے۔  ظاہر سی بات ہے کہ ہندوستان دنیا بھر میں سب سے بڑا جمہوری ملک ہے۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے دنیا بھر میں بسے ہندوستانی اپ [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کی صورت حال اور وزارت خارجہ کا بیان

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں امریکی رپورٹ مسترد کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ رپورٹ ناقص ہے اور اس میں حقائق کے خلاف معلومات شامل ہیں۔ البتہ وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنے بیان میں ان غلطیوں کی نشاندہی نہیں کی جو ناجائز طور سے امریکی رپ [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی مہمان اور ادب نواز شہباز شریف

    پاکستان کے پہلے دورے پر آئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اسلام آباد میں طاقت کے حفظِ مراتب کا خیال رکھتے ہوئے علی الترتیب وزیرِ خارجہ، وزیرِ اعظم، صدرِ مملکت اور آخر میں سپاہ سالارِ پاکستان اسے ملاقات کی۔ غالب و جالب کے شیدائی ادب نواز وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے مہمان ایرا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لومڑ اور بارہ سنگھا

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ سندربن کے جنگلوں میں خاکی شیروں کی حکومت تھی، اصل طاقت اور اختیار شیروں کے پاس تھا۔ کبھی شیر خود جنگل کو براہ راست چلاتے تھے اور کبھی وہ جنگل کے جانوروں کی منتخب حکومت کو سامنے کر دیتے تھے۔ کئی دہائیوں سے شیروں کا یہ گروپ حکومت کرتے کرتے تجربہ کار ہو چکا ت [..]مزید پڑھیں

  • علی امین گنڈا پور کی سیاسی پہچان اور اٹھتے سوالات

    روایتی صحافت کا مددگار ہونے کے بجائے سوشل میڈیا اس کے زوال کا کلیدی سبب بن ر ہا ہے۔’بکاؤ‘ یا فرسودہ صحافت کی موت میرے لئے فکرمندی کا باعث نہیں۔ اصل خوف یہ لاحق ہورہا ہے کہ صحافت کا خاتمہ معاشرے کو حقیقی مسائل سے بیگانہ بنارہا ہے۔ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر چسکے سے کہیں زی [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے سیاست دان اور مارلن برانڈو

    اس دنیا میں انسان اپنے اعمال کا جواب دہ ہوتا ہے، قانون کو، معاشرے کو یا ضمیر کو۔ ذاتی زندگی میں ہمیں اپنے فیصلوں کے نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اپنے تجربات کی قیمت ادا کرنا ہوتی ہے۔ اس حوالے سے عظیم فلمی اداکار مارلن برانڈو اپنی خود نوشت سوانح حیات (سانگز مائی مدر ٹاٹ می) میں � [..]مزید پڑھیں

  • ریاستی رِٹ کا مسئلہ

    ریاستی ادارے کام کر رہے ہیں خوب کررہے ہیں۔ پاکستان اگر دودہائیوں سے جاری، دہشت گردی کے خلاف امریکی عالمی جنگ سے بخیر و خوبی نکل آیا ہے تو یہ کمال نہیں ہے ویسے بظاہر تو امریکی اتحادی، ناٹو اور ایساف کی افواج افغانستان سے نکلی ہیں۔ امریکہ جو طالبان کو ”چوہے“ کہتا تھا انہی [..]مزید پڑھیں

  • 9 مئی، فوجی عدالتیں اور انصاف کے تقاضے

    ایک بار پھر  سانحہ 9 مئی  میں ملوث افراد کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمے چلانے کا معاملہ تعطل  کا شکار ہوگیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے6 رکنی بنچ نے لارجربنچ بنانے کے لیے اس معاملہ کو ججوں کی سہ رکنی کمیٹی کے پاس بھیج دیا ہے۔   یوں   شہریو [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ ن پر اپنوں کا حملہ

    مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات کا میدان مار لیا ہے۔ ایک رائے یہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات کے لیے کوئی انتخابی مہم نہیں چلائی، کوئی جلسہ نہیں کیا۔ اس بار زیادہ تر ٹکٹیں بھی کارکنان کو دی گئیں۔ بڑے بڑے نام جو عام انتخابات میں ہار گئے تھے، ان کو ٹکٹ نہیں جاری کیے گئے۔ ورنہ م [..]مزید پڑھیں