تبصرے تجزئیے

  • مستعفی ہونے سے کارروائی نہیں رک سکتی

    سپریم کورٹ نے ایک فیصلہ میں سپریم جوڈیشل کونسل کو جج کے مستعفی ہونے کے بعد بھی کارروائی جاری رکھنے کا اختیار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ایک پانچ رکنی بنچ نے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی جانے والی ایک درخواست پر یہ فیصلہ دیا ہے۔ اس سے پہلے سپریم کورٹ کا ہی ایک فیصلہ موجود تھا جس [..]مزید پڑھیں

  • ’پاپا‘ ناجی صاحب

    غلطی سے انہیں گفتگو کی روانی میں ’ناجی صاحب‘ پکارتا تو خفا ہوجاتے۔ میز پر ہاتھ پٹختے ہوئے بلند آواز سے یاد دلاتے کہ ’میں تمہارا پاپا ہوں‘۔ اور پاپا اب دنیا میں نہیں رہے۔  ان سے پہلی ملاقات آج بھی دل ودماغ پر نقش ہے۔ 1970 کے ابتدائی ایام تھے۔ وہ ہفت روزہ ’شہاب&lsq [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس قاضی فائز عیسی کی عظمت

    سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کی غلط رپورٹنگ سے کئی غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں۔ اور ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ جیسے سپریم کورٹ نے دوسری آئینی ترمیم سے انحراف کیا ہے۔ اور مذہب کے خلاف جرائم کے متعل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مخلوط حکومت کا سب سے پہلا چیلنج عمران خان ہوں گے

    مخلوط  حکومت بن تو جائے گی، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ چل بھی پائے گی؟ نئی حکومت کے سامنے پہلا بڑا چیلنج عمران خان ہوں گے۔ کیا یہ حکومت اس چیلنج سے نمٹ پائے گی؟ راستے دو ہی ہیں۔ ایک یہ کہ عمران خان کو غیر متعلق اور بےاثر کر دیا جائے اور دوسرا یہ کہ انہیں انگیج کرتے ہوئے شراکتِ [..]مزید پڑھیں

  • الٹی ہو گئیں سب تدبیریں

    ہمارے لئے، عام پاکستانی کے لئے، حالات و معاملات درست ہوتے نظر نہیں آرہے واقعات سے اندازہ  ہوتا ہے کہ کچھ بھی بہتر ہونے نہیں جا رہا ہے۔ سیاست کا کھیل بگڑتا چلا جا رہا،بساط سیاست بچھانے والے ناکام نظر آ رہے ہیں۔  سیاستدان ویسا ہی کچھ کر رہے جیسا وہ کرتے آئے ہیں۔ نا اتفاقی، � [..]مزید پڑھیں

  • حمزہ کی بجائے مریم کیوں؟

    نون لیگ کی طرف سے حمزہ شہباز کی بجائے مریم نواز شریف کی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے نامزدگی پر مجھے بالکل حیرت نہیں ہوئی۔ میں نے ان کالموں میں بہت پہلے ہی اس فیصلے کے بارے میں انکشاف کردیا تھا اب جبکہ فیصلہ ہوگیا ہے تو ضروری ہے کہ اس کا پس منظر جانا جائے۔ 2013 کے الیکشن سے پہلے میں [..]مزید پڑھیں

  • اعتماد کے بغیر اتحادی حکومت

    مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے کل رات گئے مرکز میں حکومت سازی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں منعقد پریس کانفرنس میں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ  اتحادی پارٹیوں کے پاس ایوان میں اکثریت موجود ہے۔ اس لیے ملک کے نئے وزیر اعظم  شہباز شریف ا� [..]مزید پڑھیں