تبصرے تجزئیے

  • ٹشو پیپر

    ایک صحافی دوست بہت دنوں کے بعد ملاقات کیلئے آئے ۔کافی دیر تک ملکی سیاست پر گفتگو کے بعد اٹھتے اٹھتے بیٹھ گئے اور یاد دلایا کہ آپ کو چار سال پہلے وزیر اعظم ہاؤس میں عمران خان کےساتھ ہونے والی وہ ملاقات یاد ہے جس میں آپ کے ایک جملے نے سارا ماحول بدل دیا تھا؟ میں نے پوچھا کون س� [..]مزید پڑھیں

  • فلسطین: ’جس کی لاٹھی اس کا انٹر نیشنل لا؟‘

    لیگ آف نیشنز سے اقوام متحدہ تک، فلسطین میں جو کچھ ہوتا رہا اور ہو رہا ہے، اس کا حاصل سادہ سا ایک سوال ہے: کیا انٹر نیشنل لا واقعی کوئی منصفانہ عالمی ضابطہ ہے یا یہ بین الاقوامی لاقانونیت کا دوسرا نام ہے؟ انٹر نیشنل لا، اپنی بنیادی ساخت میں انٹرنیشنل کبھی تھا ہی نہیں۔ یہ پ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اترائے ہوئے لوگوں کا شہر

    پت جھڑ کی رت ہے، بارش کا نشان نہیں۔ آلودہ دھند نے آسمان سے ابتدائی سرما کی روپہلی دھوپ چھین لی ہے۔ آنکھ اٹھا کر دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ زمین پر ایک نامعلوم پرچھائیں کی چادر تنی ہے۔ بصیرت کا دامن تو مدت ہوئی تار تار ہو چکا، بصارت کا دائرہ بھی چشم حسود کی طرح تنگ ہو رہا ہے۔ صحا� [..]مزید پڑھیں

  • ہونے کیا جا رہا ہے ؟

    تبصروں، تجزیوں اور مشوروں کو چھوڑیں ۔آئیے آج جانیں کہ فیصلہ ساز مستقبل کے تانے بانے کس طرح بُن رہے ہیں، ان کی سوچ، اندازے اور تخمینے کیا ہیں ؟ یہ سارا کچھ جاننے کے بعد آخر میں جائزہ لیں گے کہ ان کے اندازے اور سیاسی فیصلے کتنے درست ہیں اور ان سے کیا نتائج برآمد ہوں گے۔ جان ل� [..]مزید پڑھیں

  • افغان مہاجرین کے خلاف کیا مقدمہ ہے

    رات کے نو بج رہے ہیں، ٹی وی پر خبریں نشر ہو رہی ہیں، اِن خبروں میں سوائے تباہی اور بربادی کی اطلاعات کے کچھ نہیں ہے۔ انہی خبروں میں ایک خبر افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق ہے۔ نیوز کاسٹر بتا رہی ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی جانے والی ڈیڈ لائن میں ایک [..]مزید پڑھیں

  • ایک ’ خاموش انقلاب‘

    شاعر مفکر فیض احمد فیض نے ایک بار کہا تھا کہ ’جو کام پریس کو کرنا تھا وہ کراچی پریس کلب نے کر دکھایا یعنی آزادی اظہار کا پرچم ہمیشہ بلند رکھا‘۔ شاید یہی وجہ تھی کہ جنرل ضیا کی 11سالہ آمریت میں جب بھی کسی شاعر، ادیب یا سیاستدان پر پابندی لگتی زبان بندی ہوتی تو کلب کے دروازے [..]مزید پڑھیں

  • اصولی مزاحمت سے شہبازی مصالحت تک

    ملک میں انتخابی دنگل کا بگل بجنے میں زیادہ عرصہ نہیں رہ گیا۔ سیاسی کروکشیتر  کا میدان برپا ہونے کو تیار نظر آ رہا ہے۔ مرئی اور غیر مرئی قوتیں اپنے سیاسی و غیر سیاسی ساز و سامان اور ہتھیاروں کو  مجتمع کرنے  کی تگ و دو میں مصروف ہیں۔   اقتدار کی سیاسی جنگ پنجاب کےکروکش� [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیبلشمنٹ کی حمایت پر قومی اتفاق رائے

    ملک میں انتخابی ماحول بنتا جا رہا ہے۔ سب کو یقین ہورہا ہے کہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے جو تھوڑا سا ابہام موجود ہے وہ بھی چند دن میں دور ہو جائے گا۔ تاریخ بھی سامنے آجائے گی اور شیڈول بھی سامنے آجائے گا۔ اس لیے ملک میں انتخابی سرگر� [..]مزید پڑھیں