تبصرے تجزئیے

  • پی ٹی آئی کا پہلا سیاسی رویہ

    کرنے کی باتیں تو بہت سی ہیں لیکن ان پر ایک ملاقات غالب آ گئی ہے۔ یہ وہی ملاقات ہے جس پر سب کو اچنبھا ہوا کہ آخر یہ آگ اور پانی کیسے اکٹھے ہو گئے؟ یہ ماجرا ہے، مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات کا۔ یوں یہ ملاقات ایک تعزیت کے عنوان سے ہوئی۔ سیاسی عمل میں تعلقات سلام دع [..]مزید پڑھیں

  • تارا مسیح کے بغیر معاشرہ

    کچھ باتیں قطعی سمجھ میں نہیں آتیں۔ میں محض اپنی بات نہیں کررہا۔ میں آپ کی بات بھی کررہا ہوں۔ آپ چاہے ایم اے ہوں یا پی ایچ ڈی، کچھ سرکاری باتیں، میری طرح آپ کی بھی سمجھ میں نہیں آتیں۔ کچھ لوگ جھوٹی گواہی دینے کے ماہر ہوتے ہیں۔ تیز طرار ،چاق وچوبند وکلا کی موجودگی میں پیشہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کی معافی تلافی کے امکانات؟

    پہلے یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہیے کہ موجودہ حالات میں سیاسی جماعتیں اور سیاستدان بہت کمزور ہوچکے ہیں اور اس کی بڑی وجہ 9 مئی ہے۔ اس روز عمران خان کی گرفتاری پر ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے ووٹرز، سپورٹرز کی طرف سے ایک تسلسل کے ساتھ فوج پر حملے کیے گئے۔ فوج، حکومت، پولی [..]مزید پڑھیں

  • فلسطینیوں کے لیے تو مزاحمت فرض بن چکی ہے

    ماہرین تعلیم اور سیاست دان یکساں طور پر یہ سمجھتے ہیں کہ حماس کی 7 اکتوبر کی کارروائی نے نہ صرف اسرائیل کو فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے پر اکسایا بلکہ اس سے امن عمل کو بھی نقصان پہنچا۔ اسرائیل کے حالیہ حملوں میں جتنے فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں اتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے حتیٰ کہ انتفادہ می [..]مزید پڑھیں

  • اگر واقعی صلاح الدین ایوبی آ گیا تو پھر؟

    سچی بات تو یہ ہے کہ صرف ایک قتل کا سن کے دل و دماغ کو کچھ نہیں ہوتا، 10 ہوں تو دھیان میں پہلی بار سوال سر اٹھاتا ہے کہ خیر تو ہے یہ سب کیا ہو رہا ہے۔ 100 قتل ہوں تب دل سے آواز آتی ہے ’اللہ رحم کرے۔‘ جب روز ہزار انسانوں کے مرنے کی اطلاع ہو تو دل اور دماغ اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کے [..]مزید پڑھیں

  • قتل گاہ سے آخری پیغام

    ہم فلسطین کے یتیم اور بے سہارا بچے ہیں۔ نہیں معلوم ہم مزید کتنے دن زندہ رہیں گے۔ ہمارے گھر اسرائیلی بمباری میں تباہ ہوگئے، ہمارے والدین بمباری میں شہید ہوگئے۔ ہم وہ بچے ہیں جو اس بمباری میں زخمی ہو کر غزہ کے اسپتالوں میں پہنچے اور پھر ہم ان اسپتالوں میں بھی بمباری کا نشانہ بنے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا مستقبل اور ہمارے ہاتھ

    امجد صدیقی سے میری ملاقات تو نہیں ہوئی،لیکن ٹیلیفون پر دو، چار بار تبادلہ  خیال ہوا ہے۔انہوں نے اپنی خود نوشت ”درد کا سفر“ ارسال کی  تو کئی دن وہ میز پر پڑی رہی۔ اس کے سرورق پر اگرچہ لکھا ہوا تھا کہ ”عزم و ہمت اور بلند حوصلے کی حیران کن سوانح حیات“ ۔ تاہم اسے کتا [..]مزید پڑھیں

  • وہ لاڈلہ جس کا نام لینے پہ پابندی ہے؟

    اب اس المیہ کا کیا کریں کہ لاڈلے ادلتے بدلتے رہتے ہیں۔ آنکھوں کا تارا کب آنکھ کا شہتیر بنتا ہے، اس میں کیا دیر لگتی ہے۔ یہ منظر یہ گناہ گار نگاہیں بقول سہیل وڑائچ مملکت تضادستان میں کب سے دیکھتی پتھرا سی گئی ہیں۔ اس طویل ٹریجڈی کی طرح اس کی کامیڈیز کا بھی کوئی انت نہیں۔ یہ تض [..]مزید پڑھیں

  • پختون بازی لے گئے

    ایسے میں کہ جب پنجابی سیاست دان انتقام کی آگ میں جل بھن رہے ہیں، اور ایسے میں کہ جب سندھی سیاست دان چوٹ لگنے کا احساس ہونے کے باوجود پہل کرنے کو تیار نہیں ہیں، اسی طرح ایسے میں کہ جب بلوچستان کے اہل سیاست گہرے کچوکے لگنے کےبعد بھی حل تک نہیں پہنچ پا رہے ، ایسے میں پختونوں کو داد � [..]مزید پڑھیں