تبصرے تجزئیے

  • اسرائیل کو لگام دینا بہت مشکل ہے

    ایران کے اسرائیل پر تاریخی براہِ راست حملے کے بعد عالمی منظرنامے پر ایک پُراسرار خاموشی ہے۔ تہران نے رواں ماہ کے آغاز میں دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی جوابی کارروائی کے طور پر سیکڑوں ڈرونز اور میزائل داغے۔ قونصل خانے پر حملے کے نتیجے میں سینئر عسکری کمانڈ [..]مزید پڑھیں

  • غنڈہ ریاست کے بدمعاش آباد کار

    دنیا کی توجہ اس وقت ایران اسرائیل مناقشے اور غزہ کی نسل کشی پر مرکوز ہے مگر اس کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے پر ریاستی پشت پناہی سے مسلح صیہونی آبادکار فلسطینیوں کی زمین مسلسل اور تیزی سے کتر رہے ہیں۔ غزہ کا عظیم انسانی المیہ تو اظہر من الشمس ہے۔ مگر اس بحران کے پردے میں مزید ر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ارتعاشِ مابعد کی زد میں آیا ایوانِ بالا

    پانامہ سے اقامہ کشید کرنے، نوازشریف کو اپنی ’’خُودسر‘‘ بیٹی کے ہمراہ جیل میں ڈالنے اور 2018 میں آر۔ٹی۔ایس کی گردن دبوچ کر پروجیکٹ عمران خان کو پایۂِ تکمیل تک پہنچانے والے تمام کرتب کار آج بھی کامرانی کے احساس سے سرشار اپنی پُرتعیش آسائش گاہوں میں آسودگی بخش زند� [..]مزید پڑھیں

  • پنجابی مزدور، پنجابی دانشور

    فوجی جب اپنی ڈیوٹی کے لیے گھر سے نکلتا ہے، چاہے کسی سرحدی چوکی پر ہو یا ملک کے اندر کسی شورش زدہ علاقے میں، اس کی تربیت اسے یہ سکھاتی ہے کہ چوکس رہو، دشمن کسی وقت بھی وار کر سکتا ہے۔ نالائق اور سست پولیس والا بھی جب گشت پر نکلتا ہے تو آنکھیں کُھلی رکھتا ہے کہ کسی گلی کی نکڑ پر، ک� [..]مزید پڑھیں

  • ایران اسرائیل لڑائی کا مستقبل

    ایران نے اسرائیل پر تقریباً تین سو میزائل داغ دیے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان یہ پہلی براہ راست جنگ ہے۔ ورنہ اس سے پہلے کبھی ایران نے اسرائیل کی سرزمین پر حملہ نہیں کیا ہے۔ ایران نے یہ میزائل حملہ اسرائیل کی جانب سے شام میں ایرانی سفارتخانہ پر حملہ کے جواب میں کیا ہے۔ سوال یہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں ہونے والے سانحات کا ذمہ دار کون؟

    سانحہ اوجڑی کیمپ کو 36 برس بیتے 6 دن ہو گئے لیکن آج تک اس کی کسی تحقیقاتی نتائج کی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔ ہمارے 40 برس تک کے ڈھلتی جوانی کے افراد کو شاید سانحہ اوجڑی کیمپ کا علم ہی نہیں ہوگا۔ 10 اپریل 1988 کے دن جڑواں شہروں میں قیامت صغری کا منظر تھا۔ جب راولپنڈی میں اوجڑی کیمپ کے نام [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف استعفیٰ دیں

    2017 کےفیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن  کی رپورٹ سامنے آنے کے  بعد شہباز شریف وزارت عظمی پر فائز رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔   رپورٹ میں  آئی ایس آئی یا اس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو  بری الذمہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ اس دھرنا کی ساری ذم� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ میں سب کچھ جائز نہیں!

    محاورہ تو یہ ہےکہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے مگر صدیوں کے انسانی شعور  نے طے کیا ہے کہ جنگ کے بھی اصول ہوتے ہیں، اس کی حدود وقیود بھی متعین ہیں۔ اسی طرح محبت کے بھی پیمانے ہیں جن کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ یار لوگوں نے اس محاورے کا فائدہ اٹھا کر کہنا شروع کردیا ہے کہ جنگ اور س [..]مزید پڑھیں

  • ایران ، اسرائیل کشیدگی اور مہنگائی کی لہر

    اسرائیل اور ایران کے مابین لمحہ بہ لمحہ خطرناک حد تک کشیدہ ہوتی صورتحال سے مجھ جیسے صحافیوں کو کامل آگاہی کے لیے ٹویٹر تک جسے اب ایکس کہا جاتا ہے بلاتعطل رسائی درکار ہے۔ تقریباً3ماہ قبل مگر ہمارے حکمرانوں نے یہ فیصلہ کیا کہ دنیا بھر کے مستند یا غیر مستند ذرائع حتیٰ کہ ڈھٹائی [..]مزید پڑھیں